نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    خمار بارہ بنکوی وہ کون ہیں جو غم کا مزہ جانتے نہیں - خمار بارہ بنکوی

    غزل خماربارہ بنکوی وہ کون ہیں جو غم کا مزہ جانتے نہیں بس دُوسروں کے درد کو پہچانتے نہیں اِس جبرِ مصلحت سے تو رُسوائیاں بھلی جیسے کہ ہم اُنھیں وہ ہمیں جانتے نہیں کمبخت آنکھ اُٹھی نہ کبھی اُن کے رُوبرُو ہم اُن کو جانتے تو ہیں، پہچانتے نہیں واعظ خُلوص ہے تِرے اندازِ فکر میں ہم تیری گفتگو...
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش -- عالم جنُون خیز ہے، دمساز بھی نہیں

    غزل شفیق خلش عالم جنُون خیز ہے، دمساز بھی نہیں اِک ہم نفس تو کیا ، کوئی آواز بھی نہیں وہ خامشی بَپا ہے مِری مُشتِ خاک میں اِک شور حشْر سا بھی ہے، آواز بھی نہیں حاصل کہاں سے ہونگی تصوّر کی ساعتیں باقی تخیّلات میں پرواز بھی نہیں یاد آئے جب بھی اُن کی، تو آنسو اُمڈ پڑیں وہ ضبط غم...
  3. طارق شاہ

    باقر زیدی --- جب نظر حُسن رَسا ہوتی ہے

    غزل باقر زیدی جب نظر حُسن رَسا ہوتی ہے ہر قدم لغزشِ پا ہوتی ہے اُس کے ملبوسِ بدن کی خوشبو کِس قدر ہوش رُبا ہوتی ہے خود کو خود سے ہی چُھپا رکھنے میں کیا ستمگر سی ادا ہوتی ہے سُرخ پھُولوں پہ ہو شبنم جیسے عارضوں پر وہ حیا ہوتی ہے اب کہاں وہ نگہِ مہر کہ جو دونوں عالم سے سوا ہوتی ہے...
  4. طارق شاہ

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    تشکّرشیئر کرنے پر حسان خان صاحب! بہت خوش رہیں زندگی میں ہم اگر مانے نہ پہچانے گئے بعد مرنے کے سپوتِ خُوب سے جانے گئے :)
  5. طارق شاہ

    شیفتہ یوں پاس بوالہوس رہیں چشمِ غضب سے دور ۔ شیفتہ

    جو لُطف میں بھی پاس پھٹکنے نہ دے کبھی رکھیو الٰہی! ایسے کے مجھ کو غضب سے دُور ہم سے اُسے معاملہ تھا جان و جسم کا ہرگز مِلا نہ گاہ، ہُوا ہائے جب سے دُور تُو بھی جو میرے پاس نہ آئے تو کیا کروں تیرے ہی پاس سے، تو میں رہتا ہوں سب سے دُور آغازِ عمر ہی میں ہے ہم کو خیالِ حج دِلّی جو شیفتہ! ہے...
  6. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر آگے پہنچاتےتھے واں تک خط وپیغام کو دوست ۔ ( بہادر شاہ ظفر )

    تشکّر اظہار خیال پر فاتح صاحب! خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا شادماں رہیں
  7. طارق شاہ

    فراز تڑپ اٹھوں بھی تو ظالم تری دہائی نہ دوں

    فراز صاحب کے کلام سے بہت ہی خوب انتخاب صاحب بہت لطف دیا آپ کے اس انتخاب نے۔ تشکّر بہت خوش رہیں
  8. طارق شاہ

    شفیق خلش -- سائے ہیں بادلوں کے وہ، چھٹتے نہیں ذرا

    غزل شفیق خلش سائے ہیں بادلوں کے وہ، چھٹتے نہیں ذرا لا لا کے غم سروں پہ یہ، تھکتے نہیں ذرا کیسے قرار آئے دلِ بے قرار کو گھر سے اب اپنے وہ، کہ نکلتے نہیں ذرا کیا وہ بچھڑگئے، کہ خُدائی بچھڑ گئی دُکھ اب ہماری ذات کے بٹتے نہیں ذرا سُوجھے کوئی نہ بات ہمیں آپ کے بغیر موسم تخیّلوں کے بدلتے...
  9. طارق شاہ

    پیرزادہ قاسم تمہیں ‌جفا سے نہ یوں‌ باز آنا چاہیئے تھا ( پیرزادہ قاسم )

    تمام عمر کی آسودگیِ وصل کے بعد فراق آخری دھوکہ تھا ، کھانا چاہئے تھا بہت خوب! تشکّر ظفری اور فاتح صاحب بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    بیخود دہلوی -- اُٹھے تِری محفل سے تو کِس کام کے اُٹھے

    جناب عاطف بٹ صاحب! ممنون ہوں آپ کا بھی ، اِس ستائشِ انتخاب اور میری اس حوصلہ افزائی پر خوشی ہوئی جو غزل آپ کو پسند آئی بہت شاد رہیں
  11. طارق شاہ

    بیخود دہلوی -- اُٹھے تِری محفل سے تو کِس کام کے اُٹھے

    تشکّر فاتح صاحب! ممنون ہوں پذیرائی اور حوصلہ افزائی کے لئے خوشی ہُوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت شاد رہیں
  12. طارق شاہ

    جاں نثار اختر افق اگرچہ پگھلتا دکھائی پڑتا ہے (جاں نثار اختر)

    عاطف بٹ صاحب! بہت ہی خوب، بلکہ لاجواب انتخاب ہے اس غزل کی منتخبی پرآپ کے ذوق بسیار خوب کے لئے بہت سی داد بہت لطف دیا آپ کی اِس پیش کردہ غزل نے تشکّر بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں ۔۔۔انجم سلیمی

    بللال میاں! بہت خوب اور مربوط غزل کے لئے بہت سی داد قبول کیجئے میں نے جو اپنے خلاف آج گواہی دی ہے وہ ترے حق میں نہیں ہے تو مُکر جاتا ہوں بالا شعر سب سے زیادہ پسند آیا تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ ذہنی خوراک کے لئے کہ: عمر کی ساری تھکن لاد کے...
  14. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر آگے پہنچاتےتھے واں تک خط وپیغام کو دوست ۔ ( بہادر شاہ ظفر )

    خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا ،بابا جی! اظہارِ خیال کے لئے دلی تشکّر بہت شاد رہیں
  15. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر آگے پہنچاتےتھے واں تک خط وپیغام کو دوست ۔ ( بہادر شاہ ظفر )

    بہت نوازش احمد صاحب! داد اور اظہار خیال پر ممنون ہوں شادماں رہیں
  16. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر آگے پہنچاتےتھے واں تک خط وپیغام کو دوست ۔ ( بہادر شاہ ظفر )

    سید صاحب! ممنون و متشکّر ہوں داد اور اظہارِ خیال پر شاداں رہیں صاحب
  17. طارق شاہ

    یہ دستیاب عورتیں ۔ ثمینہ راجا

    فرخ صاحب ہر انسان کی محسوسات، ترجیحات، پسند کی طرح جداگانہ ہو سکتی ہیں یہ آپ کی پسند رہی، سو ہم نے آپ سے نہیں پوچھا کہ کیوں پسند ہوئی مگر اس بات کا قائل ہوں کہ کچھ باتیں درپردہ ہی اچھی لگتی ہیں، نجانے وہ کیا عوامل تھے جس نے ایک بہت اچھی شاعرہ کو یوں لکھنے پر اکسایا، قطع نظر ان وجوہات کے میرے...
  18. طارق شاہ

    یہ دستیاب عورتیں ۔ ثمینہ راجا

    آپ کو حیرت ہے، اور مجھے افسوس
  19. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر آگے پہنچاتےتھے واں تک خط وپیغام کو دوست ۔ ( بہادر شاہ ظفر )

    گیلانی صاحبہ! بہت ممنون ہوں اس پذیرائی اور دادِ انتخاب پر مسرت ہوئی، جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی بہت شاداں و فرحاں رہیں
  20. طارق شاہ

    ابن انشا اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا - ابن انشا

    کیا عنایت ہے صاحب آپ کی! کیارنگ و آہنگ اور کیا اسلوب بیاں، کیا ہی لطف لئے ہے یہ غزل بہت تشکّر شیئر کرنے پر ظفری صاحب بہت خوش رہیں اور لکھتے رہیں
Top