نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    بہت خُوب انتخاب فراخ صاحب! ذیل رقم شعر اوپر آپ سے شاید نا دانستہ غلط ٹائپ ہو گیا ہے درست کردیں گے تو عنایت ہوگی: گھر رہئے تو ویرانیِ دل کھانے کو آوے رہ چلئےتو ہرگام پہ غوغائے سگاں ہے تشکّر اور داد، فیض صاحب کے کلام سے انتخاب پر بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش -- جب جب کِئے سِتم، تو رعایت کبھی نہ کی

    غزلِ شفیق خلش جب جب کِئے سِتم، تو رعایت کبھی نہ کی کیسے کہیں کہ اُس نے نہایت کبھی نہ کی کیا ہو گِلہ سِتم میں رعایت کبھی نہ کی سچ پُوچھیےتو ہم نے شکایت کبھی نہ کی چاہت ہمارے خُوں میں سدا موجْزن رہی صد شُکر نفرتوں نے سرایت کبھی نہ کی شاید ہمارے صبْر سے وہ ہار مان لیں یہ سوچ کر ہی...
  3. طارق شاہ

    شاہ عبداللطیف بھٹائی - گرج چمک اورجُھوم کے آئے بدرا اب کی بار "سُرسانگ "

    دُعا شاہ عبداللطیف بھٹائی "سُرسانگ " گرج چمک اورجُھوم کے آئے بدرا اب کی بار چم چم چمکے،گھن گھن گرجے، برسے میگھ ملھار جائیں 'استنبول' کو بدرا، برسے مغرب پار چِین دیس اور 'سمرقند' پہ برکھا کی یلغار برس رہیں ہے 'روم' پہ بادل، کابُل اور قندھار جُھوم چلے ہیں 'دہلی'، 'دکھن'، بھیگ چلا گرنار...
  4. طارق شاہ

    کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا۔ تابش کمال

    بہت عمدہ، خوب انتخاب ہے۔ تشکّر بہت خوش رہیں
  5. طارق شاہ

    ہم نے باطل کو حق نما دیکھا ۔۔۔ رائے کشن کمار

    بہت خُوب شیئرنگ شہزاد صاحب! تشکّر بہت شاد رہیں
  6. طارق شاہ

    شفیق خلش -- آنکھوں کی پُوری ہو یہ عبادت رہی سہی

    ضبط صاحب ! تشکّر اظہارِ خیال کے لئے ممنون ہوں بہت خوش رہیں
  7. طارق شاہ

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    بہت عمدہ ! خوب شیئرنگ بابا جی تشکّر بہت خوش رہیں
  8. طارق شاہ

    شفیق خلش -- آنکھوں کی پُوری ہو یہ عبادت رہی سہی

    شیزان صاحب! اظہارِ خیال اور انتخاب غزل کی داد اور پذیرائی کے لئے ممنون ہوں بہت خوشی ہوئی، جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت شاد رہیں
  9. طارق شاہ

    محبت کو بھُلانا چاہیے تھا۔ عاطف سعید

    شیزان صاحب غزل کی شراکت کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سُنو یہ خامشی اچھی نہیں تھی ہمیں محشر اُٹھانا چاہیے تھا کچھ یوں درست ہوتا کہ: سُنو وہ خامشی اچھی نہیں تھی تمھیں محشر اُٹھانا چاہیے تھا یا ہماری خامشی اچھی نہیں تھی ہمیں محشر اُٹھانا چاہیے تھا
  10. طارق شاہ

    داغ کب وہ چونکے جو شرابِ عشق سے مستانہ ہے ۔ داغ دہلوی

    فرخ صاحب! تشکّراور بہت سی انتخابی داد، اِس خوب صورت شیئرنگ پر بہتا لطف دیا آپ کے انتخاب نے بہت خوش رہیں
  11. طارق شاہ

    شفیق خلش -- آنکھوں کی پُوری ہو یہ عبادت رہی سہی

    سید صاحب! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا محنت وصول ہوئی تشکّر اظہارِ خیال و پسندیدگی پر بہت شاد و آباد رہیں
  12. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر آشنا ہو تو آشنا سمجھے

    فاروق صاحب! بہت عمدہ انتخاب شیئر کرنے کے لئے تشکّر غزل تو اور تُو واضح نہ ہونے کی وجہ سے بہت سوں کو وہ لطف شاید نہ دے، جو اِس میں پنہاں ہے ایک اعراب اِس غزل میں نہیں ! ہم تو سمجھے نہیں، خدا سمجھے :) شریک لطف کرنے پر ممنون ہوں بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    عشق کوہِ گراں ہے، لگتا ہے۔ عاطف سعید

    شیزان صاحب! ندرت آمیز ایک اچھی غزل کے لئے تشکّر میرے خیال میں، ایک آدھ شعر میں، ذرا ترمیم سے ردیف "ہے لگتا ہے" سے "ہی لگتا ہے" زیادہ بہتر اور فصیح ہوتا۔ شاید مطمحِ شاعر جدّت ہو اِس عنایت کا شکریہ ۔ بہت خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    جگر تجدید ملاقات - جگر مراد آبادی

    تجدیدِ ملاقات جگر مرادآبادی مُدّت میں وہ پھر تازہ مُلاقات کا عالم خاموش اداؤں میں وہ جذبات کا عالم نغموں میں سمویا ہُوا وہ رات کا عالم وہ عطر میں ڈُوبے ہوئے لمحات کا عالم اللہ رے، وہ شِدّتِ جذبات کا عالم ! کچھ کہہ کے وہ بُھولی ہو ئی ہر بات کا عالم چھایا ہُوا وہ نشۂ صہبائے محبّت جس طرح...
  15. طارق شاہ

    شفیق خلش -- آنکھوں کی پُوری ہو یہ عبادت رہی سہی

    گیلانی صاحبہ! ممنون و متشکّر ہوں انتخاب غزل پرآپ کی اس داد اور اظہار خیال کیلئے بہت خوشی ہوئی جو میری پیش کردہ یہ غزل آپ کو پسند آئی بہت شاداں رہیں
  16. طارق شاہ

    دشواریوں نے راہ کو آساں ‌بنا دیا - سید محمد حنیف اخگر

    گیلانی صاحبہ! تشکّر اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پر خوشی ہوئی جو انتخاب غزل آپ کو پسند آئی بہت شاداں رہیں
  17. طارق شاہ

    خمار بارہ بنکوی وہ کون ہیں جو غم کا مزہ جانتے نہیں - خمار بارہ بنکوی

    بہت شکریہ نیرنگ صاحب! خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر اظہار خیال کیلئے بہت شاد رہیں
  18. طارق شاہ

    خمار بارہ بنکوی وہ کون ہیں جو غم کا مزہ جانتے نہیں - خمار بارہ بنکوی

    نوازش گیلانی صاحبہ! خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر اظہارِ خیال پر بہت شاد رہیں
  19. طارق شاہ

    دشواریوں نے راہ کو آساں ‌بنا دیا - سید محمد حنیف اخگر

    غزلِ سید محمد حنیف اخگر دُشواریوں نے راہ کو آساں‌ بنا دیا ہر مرحَلے کو منزلِ جاناں بنا دیا کتنی تھی تابِ حُسْن کہ، اُس کی نگاہ نے ہر آرزو کو شعلہ بداماں بنا دیا چارہ گروں کی شعبدہ بازی پہ دل نِثار درماں کو درد، درد کو درماں بنا دیا محدودِ آرزوئے مُسرّت تھا دل مِرا وُسعَت نے غم کی،...
  20. طارق شاہ

    غالب گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو

    بہت خُوب انتخاب صاحب! بہت سی داد اور تشکّر، غالب کی اس طرحی غزل کے انتخاب اور شیئر کرنے پر! بہت خوش رہیں اور لکھتے رہیں (ایک آدھ جگہ غلطی درست کردی ہے )
Top