نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    تشکّرسید صاحب! اظہارِ خیال اور انتخاب پر داد کے لئے ممنون ہوں مُسّرت ہوئی، جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش -- جب جب کِئے سِتم، تو رعایت کبھی نہ کی

    تشکّر سید صاحب! خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا اظہارِ خیال اور ستائشِ انتخاب کے لئے ممنون ہوں بہت شاد رہیں
  3. طارق شاہ

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    عبید صاحب! قوائدِ تحریر و خواندگئ زبان اردو ، کی رُو سے جس تحریر پر کوئی اعراب ثلا ثہ نہ ہو اُسے فتح (زبر ) سے پڑھا جائے گا (یہ الگ بات ہے کہ ہم اس کی پابندی نہیں کرتے ) میں نے اِسی وجہ، مبالغہ یا خیال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی شاعرکے نام، کے نیچے شکارپور سندھ لکھ دیا تھا :) اظہارِ خیال اور داد...
  4. طارق شاہ

    شفیق خلش -- جب جب کِئے سِتم، تو رعایت کبھی نہ کی

    تشکّر اظہر خیال کے لئے صاحب! خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  5. طارق شاہ

    شفیق خلش -- جب جب کِئے سِتم، تو رعایت کبھی نہ کی

    انتخاب کی پذیرائی اور اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں فرخ صاحب خوشی ہوئی جو متخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    http://s1356.beta.photobucket.com/user/syedtariq_shah/media/SWSandKuliyatfaizNHW_zps8ca1cbd6.jpg.html?sort=3&o=1
  7. طارق شاہ

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    تشکّر اظہارِ خیال اور داد کے لئے بہت خوش رہیں صاحب!
  8. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    آپ شاید جواب پڑھے بغیر ہی جواب دے دیتے ہیں مصور اڈیشن کا اوپر لکھ چکا ہوں فرخ صاحب
  9. طارق شاہ

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    تشکّر بابا جی اظہارِ خیال اور انتخاب کی پذیرائی کے لئے بہت خوش رہیں صاحب!
  10. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    فیض صاحب کی کسی اور سے اصلاح لینے یا نہ لینے کی ، ہماری اس گفتگو سے کیا تعلق؟
  11. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    سو رشید خان صاحب کی کتاب کی، کسے اردو سمجھنے کے لئے ضرورت ٹھہری الزام؟ نا انصافی ؟
  12. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    کاش یہ بات آپ فیض صاحب کو شعر لکھنے سے قبل لکھ دیتے۔ تاکہ وہ اِسے رہئے اور چلئے لکھ کر با وزن نہ باندھتے
  13. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    میں کہاں مصر رہا صاحب! آپ ہی لکھے کو سمجھ نہ پائے اور وضاحت چاہی ، دوسری بار یا تیسری بار بھی آپ کے استفسار پر لکھا حوالہ نہ بھی دیتے تو میں کیا کر لیتا ، جو جس کے پاس جیسا ہے یا جیسا پڑھا ہے اسے ہی وہ سچ جانتا ہے آپ بُرا نہیں مانے ، چلیں اچھی بات ہے ، اس سے قبل کتنی کتابیں مجھے ارسال کرچکے...
  14. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    آپ ادبی گفتگو میں offended ہو جاتے ہیں جب کہ میری نشاندہی کسی طرح بھی کسی کی تضحیک یا کم علمی کے بجائے مضمون یا اشعار کی درستگی ہی کی نسبت سے ہوتا ہے
  15. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    میرے پاس نسخہ ہائے وفا، مکتبِ کارواں کا (اوریجنل) مصور ایڈیشن ہے ابھی دیکھا تو اُس میں صفحہ 411 پر ویسا ہی لکھا ہے جیسا میں نے آپ کو لکھا ہے ۔رہئے، چلئے
  16. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    فیض کے کی کتاب "سرِ وادی سینا" دیکھ لیں یا کلیات " نسخہ ہائے وفا"
  17. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    رہیے اور چلیے درست نہیں، رہئے اور چلئے درست ہے
  18. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    رہئے اور چلئے کی جگہ رہیے اور چلیے لکھنے پر توجہ مبذول کروائی تھی آپ کی !
  19. طارق شاہ

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    میں نے لکھ دیا تھا، شاید آپ نے غور نہیں کیا شعر یوں درست ہے: گھر رہئے تو ویرانیِ دل کھانے کو آوے رہ چلئےتو ہرگام پہ غوغائے سگاں ہے جواب کے لئے ممنون ہوں بہت خوش رہیں
  20. طارق شاہ

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی 1850- 1743 ( شکارپور سندھ ) پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا جاتا ہے پھر مورا پاپی من مجھ کو، مدھ پینے پر اُکساتا ہے میں کیسے تجھے سمجھاؤں سکھی، وہ پُھولوں کی کومَلْتا ہے میں ایک مہک بن جاتی ہوں، جب ساجن گھر کو آتا ہے وہ گاؤں کی گوری پنگھٹ پر، جس وقت...
Top