نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر جو دل میں ہو، سو کہو تم، نہ گفتگو سے ہٹو ( بہادرشاہ ظفر )

    تشکّر فرخ صاحب ! جی یہ میری ٹائپنگ اور کوتاہ نظری کا شاخسانہ ہے نہ پھیروجام سے منہ، اور نہ تم سبُو سے ہٹو ہی درست ہے تشکّر ایک بار پھر سے نشاندہی کے لئے بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر جو دل میں ہو، سو کہو تم، نہ گفتگو سے ہٹو ( بہادرشاہ ظفر )

    غزلِ بہادرشاہ ظفر جو دل میں ہو، سو کہو تم، نہ گفتگُو سے ہٹو رہو، پر آنکھ کے آگے، نہ رُوبرُو سے ہٹو میں آپ پھیرتا ہُوں، اپنے حلْق پر خنجر چھُری اُٹھالو تم اپنی، مِرے گلُو سے ہٹو شہیدِ ناز کے، ہرزخْم سے ہے خُوں جاری تمھارا، تر نہ ہو دامن کہیں لہُو سے، ہٹو جو پیش آئے وہ مستو، کرم ہے ساقی...
  3. طارق شاہ

    سیماب اکبر آبادی سیماب اکبرآبادی -- تصویرذہن میں نہیں تیرے جمال کی

    ممنون ہوں اظہار خیال پرصاحب! بہت خوش رہیں اپنا خیال رکھئیے گا
  4. طارق شاہ

    باقر زیدی -- یہ آشنا کا ہے، نہ کسی اجنبی کا ہے

    غزلِ باقرزیدی یہ آشنا کا ہے، نہ کسی اجنبی کا ہے جو دل میں گھر بناتا ہے، دل تو اُسی کا ہے میرے ہُنر کا ہے، نہ مِری شاعری کا ہے غزلوں سے میری، شہرمیں چرچا اُسی کا ہے بدلے حَسِیں، تو عشق کی دنیا بدل گئی جو دل کسی کا ہوتا تھا، اب ہر کسی کا ہے کیوں ڈھونڈتے ہیں لوگ کسی اور راہ کو سیدھا تو ایک...
  5. طارق شاہ

    سیماب اکبر آبادی سیماب اکبرآبادی -- تصویرذہن میں نہیں تیرے جمال کی

    تشکّر گیلانی صاحبہ! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا اظہارِ خیال کے لئے ممنون ہوں بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    میر حرَم کو جائیے، یا دیر میں بسر کریے

    بہت نوازش انتخاب کی پذیرائی اور داد کے لئے سیدہ صاحبہ! بہت خوشی ہوئی جو پیش کردہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّراظہارِ خیال پر بہت شاداں رہیں
  7. طارق شاہ

    مومن امتحاں کے لئے جفا کب تک

    دیکھئے خاک میں مِلاتی ہے نگۂ چشمِ سُرمہ سا کب تک تم کو خُو ہوگئی بُرائی کی درگُزر کیجئے بھلا کب تک بہت ہی اچھے، بہت ہی خوب، شیزان میاں ! بہت سی داد اِس انتخاب خُوب اور تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  8. طارق شاہ

    سیماب اکبر آبادی سیماب اکبرآبادی -- تصویرذہن میں نہیں تیرے جمال کی

    غزلِ سیماب اکبرآبادی تصویرذہن میں نہیں تیرے جمال کی آباد ہو کے لُٹ گئی دُنیا خیال کی دامن کشِ حواس ہے وحشت خیال کی کتنی جُنوں اثر ہے بہاراب کے سال کی میں صُورتِ چراغ جَلا اور بُجھ گیا لایا تھا عمْرمانگ کے شامِ وصال کی یوں طُورکو جَلا دِیا برقِ جمال نے پتّھر میں رہ نہ جائے تَجلّی جمال...
  9. طارق شاہ

    میر حرَم کو جائیے، یا دیر میں بسر کریے

    تشکّر بابا جی! اظہارِ خیالِ خُوب اورcompliment پر دراصل یہ دیکھئے ، دیکھیے ، چلئے، چلیے ، کریے ،کرئے کی استعمال کی گفتگو کے توسط سے ذہن میں آیا تو شیئر کردی خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    میر حرَم کو جائیے، یا دیر میں بسر کریے

    سید صاحب! بہت ممنون و متشکّر ہوں آپ کے اس اظہار خیال پر بہت خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت شاداں رہیں
  11. طارق شاہ

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    عبید صاحب کتاب سے ذرا سا اقتباس پہلے ہی ڈال دینا چاہئے تھا، چلیں دیر آید درست آید :) بھائی چین رائے لُنڈ سامی 1850- 1743 ( شکارپور سندھ ) سندھی شاعری کی زندہ روایت میں بھائی چین لُنڈ سامی اپنے ویدانتی طرز اسلوب نگارِش کی بنا پر ایک جداگانہ شخصیت کے حامل ہیں کہ اُن کے بغیر سندھی شعری روایت...
  12. طارق شاہ

    میر حرَم کو جائیے، یا دیر میں بسر کریے

    غزلِ میر تقی میر حرَم کو جائیے، یا دیر میں بَسر کریے تِری تلاش میں اک دل کدھر کدھر کریے کٹے ہے، دیکھئے یُوں عمْر کب تلک اپنی کہ سُنئے نام تِرا اور چشم تر کریے وہ مست ناز تو مچلا ہے کیا جتائیے حال جوبے خبر ہو بھلا اُس کے تئیں خبرکریے ہُوا ہے، دن تو جُدائی کا سو تَعَب سے شام شبِ فِراق کِس...
  13. طارق شاہ

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    بہت نوازِش اظہارِ خیال اور اِس پذیرائیِ اِنتخاب پر نایاب صاحب خوشی ہُوئی، جو اِنتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت شاد رہیں
  14. طارق شاہ

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    یہ یوں بھی لکھا کہ میری وضاحت آپ کب مانیں گے گیند زیادہ گہرے پانی میں ہے ، کسی اچھے پیراک کو آواز دیں تو حصول ہو تشکّر
  15. طارق شاہ

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    چلیں یوں ہے تو یوں ہی سہی! تشکّر ، اور زحمت کے لئے معذرت بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    فرخ صاحب! پہلے مصرع شاید صحیح نہیں لکھا گیا ہے دیکھ لیں گے تو عنایت ہوگی تشکّر
  17. طارق شاہ

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    تشکّر وارث صاحب! اظہار خیال اور انتخاب کی پذیرائی کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت شادماں رہیں
  18. طارق شاہ

    جاڑا دھوم مچاتا آیا (بچوں کی نظم)

    زبیر میاں تشکّر! بہت اچھا کیا، اِس سے بہت سوں کی یادیں تازہ ہو گئیں ہونگی ویسے ہم بھی اب تک، جب جب سردی سے بگلگیر ہوتے ہیں ہائے رے سردی ۔ ۔ ۔ ۔ برف سی بردی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کا ورد کرتے ہیں لطف دیا آپ کے اس لگائی نظم نے ۔ بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    شفیق خلش -- جب جب کِئے سِتم، تو رعایت کبھی نہ کی

    بہت ممنون ہوں بابا جی، آپ کے اظہارِ خیال اور انتخاب پر داد کے لئے بہت خوشی ہوئی جو پیش کردہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت شاد رہئے
  20. طارق شاہ

    جوش طوفان کی آرزو

    جوش صاحب کی کیا بات ہے! یوں تو، تمام اشعار ہی خُوب ہیں مگر مطلع یعنی کی باعث غضب ہے۔ تشکّر شریک لطف کرنے کا بہت خوش رہیں
Top