نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آج کا شعر - 5

    پِیری سے مِرا نوعِ دگر حال ہُوا ہے وہ قد جو الِف سا تھا سو اب دال ہُوا ہے آتش
  2. طارق شاہ

    آج کا شعر - 5

    لائے تھے کُوئے يار سے ہم داغ کو ابھی لو اُس کی موت آئی وہ نادان پھر گيا داغ دہلوی
  3. طارق شاہ

    یاسمین حبیب - چاندنی رات میں مہتاب سُلگتا دیکھوں

    ‫غزل یاسمین حبیب چاندنی رات میں مہتاب سُلگتا دیکھوں نیند کی آگ میں اک خواب کو جلتا دیکھوں آسماں پر کئی تارے ہیں مگر کچھ بھی نہیں آسماں سے پرے اک نُور دَمکتا دیکھوں کل، کہ دہلیز پہ ٹھوکر سے سنبھالا تھا جسے آج اُس شخص کو دریا میں اُترتا دیکھوں آرزو ہے کسی بچے کے کھلونے کی طرح دل اُسی کانچ...
  4. طارق شاہ

    آج کا شعر - 5

    وصْل اُس بُتِ بد خُو کا میسّر نہیں ہوتا وابستۂ تقدِیر ہے تدبِیر ابھی تک حسرت موہانی
  5. طارق شاہ

    ناسخ رہے کیونکر نہ دل ہر دم نشانہ ناوکِ غم کا - امام بخش ناسخ

    بہت خُوب اِنتخاب ! بالا اشعار متاثر کُن رہے تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    آج کا شعر - 5

    فتنہ رہے فساد رہے گفتگُو رہے منظور سب مجھے، جو مِرے گھر میں تُو رہے اکبر الہ آبادی
  7. طارق شاہ

    آج کا شعر - 5

    حالت مِرے زخموں کی، سینے میں مزا کیا ہے؟ اِس کو وہی سمجھیںگے جن لوگوں نے دیکھا ہے ثاقب لکھنوی
  8. طارق شاہ

    آج کا شعر - 5

    آنکھ آئینہ سے تم نے جو لڑائی ہوتی رات بھر میری طرح نیند نہ آئی ہوتی آتش
  9. طارق شاہ

    آج کا شعر - 5

    آنکھوں کوبند کرکے تصوّرمیں باغ کے گلشن قفس کو مُرغِ گرفتار نے کیا آتش
  10. طارق شاہ

    رکھتے ہیں عشقِ چشم و رخِ گلعذار ہم - مولانا فصیح اللہ وفا لکھنوی

    آئینہ وار شیخ و برہمن سے صاف ہیں رکھتے نہیں ہیں دل میں کسی سے غبار ہم کیا کہنے صاحب ! تشکّر شیئر کرنے پر
  11. طارق شاہ

    الوداع اردو محفل

    الله کرے یہ صرف دھمکی ہی ہو ! ورنہ یہ کے چند یومیہ ہو
  12. طارق شاہ

    الوداع اردو محفل

    کیوں وہاں کیا کمپیوٹر نہیں ، جہاں یہ جا رہے ہیں؟
  13. طارق شاہ

    الوداع اردو محفل

    وقت لگانے جا رہے ہیں،:) پھر شمشاد بھائی سے وقت کا تعیّن ضرور کیا یا بتایا ہوگا
  14. طارق شاہ

    سرشار صدیقی - صحرا ہی غنیمت ہے، جو گھر جاؤگے لوگو

    دونوں کام سے مراد اُن سے کتاب لینا بھی اس میں شامل ہے
  15. طارق شاہ

    شعر کا وزن کیا بنتا ہے؟

    سید صاحب! صرف یہ کہ بالا شعرآخر رکن مجنون مقصورکی بجائے فعلن ہے (جو کہ صحیح ہے ) یعنی دونوں طرح سے لکھ سکتے ہیں
  16. طارق شاہ

    سرشار صدیقی - صحرا ہی غنیمت ہے، جو گھر جاؤگے لوگو

    انشااللہ !صائب صاحب سے قصداََ ملاقات کے لئے جاؤنگا اور لگے ہاتھ دونوں کام کر لونگا پھر آپ کو مطلع کرتا ہوں انشااللہ
  17. طارق شاہ

    شعر کا وزن کیا بنتا ہے؟

    غلط لکھ دیا، :) ! تصحیح کے لئے تشکّر لکنے میں کچھ ِدقّت ہے کہ دُور رہا، انشاللہ دور ہوجائے گی اگر دیکھ لیا ہوتا کہ آپ نے جواب ارسال کردیا ہے تو یہ صورت نہ ہوتی بہت خوش رہیں صاحب
  18. طارق شاہ

    سرشار صدیقی - صحرا ہی غنیمت ہے، جو گھر جاؤگے لوگو

    میں ایک عرصے سے غریب الوطن ہوں، یہاں ایک شاعر دوست (فیاض الدین تخلص صائب) جو حال ہی میں وطن سے لوٹے ہیں سے ان کا اتہ پتہ گر چاہیں گے تو مہیاکردوں گا و سے سرشار کی کتاب پڑھنے کے لئے مانگی ہے میں نے جس کا وعدہ بھی انہوں نے کیا ہے اگر کراچی آرٹ کونسل جانا ہو تو وہاں سے بھی انکا پتہ مل سکتا ہے کہ...
  19. طارق شاہ

    شعر کا وزن کیا بنتا ہے؟

    مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فَعِلن میرے خیال میں یہ" بحرِ مجتث" کی مزحفہ صورت میں ہے
Top