نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شفیق خلش -- تمہاری، دل میں محبت کا یوں جواب نہیں

    غزل شفیق خلش تمہاری، دل میں محبت کا یوں جواب نہیں کہ اِس سے، ہم پہ مؤثر کوئی عذاب نہیں ہزاروں پُوجے مگر بُت کوئی نہ ہاتھ آیا تمام عُمْر عبادت کا اِک ثواب نہیں اُمیدِ وصْل سے قائم ہیں دھڑکنیں دل کی وگرنہ ہجر میں ایسا یہ کم کباب نہیں سِوائے حُسن، کسی بات کی کہاں پروا ہمارے دل سے بڑا...
  2. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    سید صاحب! اظہر خیال کے لئے تشکّر خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    ظہیر کاشمیری موسم بدلا، رُت گدرائی اہلِ جنوں بے باک ہوئے ۔ ظہیر کاشمیری

    بہت خوب جناب! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    ولی دکنی یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا۔۔

    بہت عمدہ تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  5. طارق شاہ

    ریاض مجید نشان قافلہ در قافلہ رہے گا مرا - ریاض مجید

    عمران خان صاحب! ریاض مجید صاحب کی اس خوبصورت غزل پر ڈھیر ساری داد قبول کیجئے بقیہ پوسٹ پر اظہارِ خیال بشرطِ مطالعہ اُدھار رہا :) تشکّر ایک بار پھر سے بہت خوش رہیں اور لکھتے رہیں
  6. طارق شاہ

    زر پرستی حیات ہو جائے ۔۔۔ شہزاد قیس

    الشفاءصاحب! موصوف کی ایک اور خوب مربوط غزل کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں ' لکھے مصرعوں کے مطالع سے ترے باہمی ربط پہ رشک آتا ہے '
  7. طارق شاہ

    فراز گزرا ہوں جس طرف سے بھی پتھر لگے مجھے

    حسان خان صاحب! تشکّر ایک بہت اچھی غزل کے لئے! فراز صاحب کی کیا بات ہے ! بہت شاد رہیں
  8. طارق شاہ

    ریاض مجید غزل-وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوئے - ریاض مجید

    بہت عمدہ ، بہت لطیف بلال میاں! اسے دوبارہ سرِ آب و پیش نظر کرنے پر تشکّر ! بہت خوش رہیں
  9. طارق شاہ

    ناصر کاظمی پھر نئی فصْل کے عنواں چمکے

    تشکّر اظہار خیال پر ! بلال! بالا شعراچھا ہے اس کا " چمکے" دیگر اشعار کے 'چمکے' سے جداگانہ مفہومِ خوب رکھتا ہے مجھے مطلع بہت ہی اچھا لگا اس میں نئی غموں کے اندیشوں کو بہ فصل کیا خوب مُتّصِل عوامل سے چمکایا گیا ہے بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    ناصر کاظمی پھر نئی فصْل کے عنواں چمکے

    تشکّر اظہارِ خیال اور دادِ انتخاب پر مسرّت ہوئی جو غزل آپ کو پسند آئی بہت شاد رہیں
  11. طارق شاہ

    ناصر کاظمی پھر نئی فصْل کے عنواں چمکے

    تشکّر جناب اظہار خیال پر! خوشی ہوئی جو ناصرکاظمی صاحب کے کلام سے منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں
  12. طارق شاہ

    ناصر کاظمی پھر نئی فصْل کے عنواں چمکے

    غزل ناصرکاظمی پھر نئی فصْل کےعنواں چمکے ابْر گرجا، گُلِ باراں چمکے آنکھ جھپکوں تو شرارے برسیں سانس کھینچوں تو رگِ جاں چمکے کیا بِگڑ جائے گا اے صُبْحِ جمال آج اگر شامِ غرِیباں چمکے اے فلک بھیج کوئی برقِ خیال کچھ تو شامِ شبِ ہِجراں چمکے پھر کوئی دل کو دُکھائے ناصر کاش یہ گھر کسی...
  13. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    صائمہ شاہ صاحبہ! اظہارِ خیال اور داد کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت شاد رہیں
  14. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    شیئر کرنا باعثِ صد افتخار ہُوا جو غزل آپ کو پسند آئی۔ بٹ صاحب! مُنتخبہ غزل پر آپ کے اظہارِ خیال، داد اور تحسین پر صمیمِ دل سے سپاس گزار ہوں تشکّر بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اُترتے ہیں -- ارشد ناشاد

    اللہ آپ کے ذوقِ بسیارخُوب کو بامِ اوج عطا کرے۔
  16. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    جناب فاتح صاحب! ممنون ہوں اِس اظہارِ خیال، پذیرائی و ستاِئشِ انتخاب پر منتخبہ غزل پر آپ کی داد طمانیت کا باعث ہوا تشکّر بہت شاد رہیں
  17. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    گیلانی صاحبہ ! خوشی ہوئی جو میری یہ منتخبہ اور ارسال کردہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر اظہار خیال پر ۔ بہت شاداں و فرحاں رہیں
  18. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    تشکّر بلال میاں! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا اظہارِ خیال پر ممنون ہوں شادماں رہیں
  19. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    نوازش عمران خان صاحب اظہارِ خیال پر ! مُسرّت ہوئی جو پیش کردہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت شاد رہیں
  20. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    فرخ صاحب! اظہار خیال اور پذیرائیِ انتخاب کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت خوش رہیں
Top