میرے بابا نے اس ایوارڈ کے سارے خاکے وی سی آر پر ریکارڈ کیے تھے۔ جس میں خالد عباس ڈار کا یہ والا خاکہ اور وہ خاکہ جس میں ہاکی ٹیم پر پھبتیاں کسی گئیں تھیں۔۔۔ او افتخار ۔۔۔ او افتخار ۔۔۔
مگر افسوس وہ کیسٹ اتنا استعمال ہوا کہ اس کے ٹیپ خراب ہوگئ اور پچھلے سال ہی میں نے اسے پھینک دیا :cry: