نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    بابا جانی آگئے ہیں۔ السلام علیکم بابا جانی۔ کیسے ہیں آپ؟ فلسفہ معراج حصہ دوم مل گیا ہے۔ ابھی کام شروع نہیں کیا۔ عید کی تیاروں میں مصروف ہوں نا۔۔۔
  2. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    نہ بکرا نا اونٹ، بیل لیا ہے آبیل مجھے مار محاورے پر کیسے عمل کریں
  3. جیہ

    عاشقوں کی اقسام

    خوش آمدید شعیب ۔ بہت دنوں کے بعد آئے ہیں۔ نامراد عاشق کے لیے مناسب گانا نہ مل سکا ہاں البتہ بامراد عاشق کے لئے ایک گانا یاد آگیا بامراد عاشق زندگی بھر نہیں بھولی گی وہ برسات کی رات ایک انجان حسینہ سے ملاقات کی رات اس کے علاوہ بہت سے عاشق ہیں۔ جیسے جیسے گانے ملیں گے پوسٹ کرتی جاؤں...
  4. جیہ

    مضمون اردو مواجہ پیک براے مائکرو سافٹ آفس

    اچھا یہ تو بڑی اچھی بات ہے۔ میں نے ابھی چیک نہیں کیا۔ اب ٹرائ کرتی ہوں
  5. جیہ

    مضمون اردو مواجہ پیک براے مائکرو سافٹ آفس

    م س اردو مواجہ پیک کے ساتھ کیسا لگتا ہے۔۔۔ نمونہ حاضر ہے
  6. جیہ

    مضمون اردو مواجہ پیک براے مائکرو سافٹ آفس

    السلام علیکم۔ آج ہم دیکھتے ہیں کہ اپنے پی سی پر م س آفس کو کیسے اردو زبان میں منتقل کیا جائے اس کے لئے سب سے پہلے ہمیں اردو مواجہ پیک کی ضرورت ہوتی ہے۔ یعنی اردو انٹرفیس پیک۔ یہ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں یہاں سے LIP.Exe ڈاؤنلوڈ کریں اس کے بعد آپ اس فائل کو انسٹال کریں انسٹال...
  7. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    مہنگائ کا دوسرا نام ہے افراط زر بکرا کتنے کا ملا؟
  8. جیہ

    نام بتائیں

    قوی مشہور اداکار
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شاکر لگ رہا ہے کہ اوبنٹو آپ کو پسند نہیں آیا۔ اچھا آپ سے ایک مشورہ کرنا تھا۔میں نے بھی اوبنٹو منگوایا ہے۔ مگر اسے انسٹال نہیں کیا۔ سی ڈی سے لائو لوڈ کیا مگر اتنا سلو تھا کہ اوپن آفس 5 منٹ میں نہ کھلا۔اس کے بعد بند کردیا۔ کیا کروں اسے انسٹال کروں یا نہیں؟
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    دوست تو لگتا ہے چلے گئے ۔ شاید چائے پینے گیے ہوں۔
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں بھی۔۔۔۔۔ شاکر ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب۔۔ کون آتا ہے میرے بلاوے پر؟
  12. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 3000خطوط

    شکریہ محترم قدیر احمد صاحب۔ وہ والی “ادب کی خدمت“ آپ ہی کریں۔ :lol:
  13. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 3000خطوط

    بہت بہت شکریہ بابا جانی۔ بابا جانی کوئ بات نہیں میں اپنا 4000 واں خط تب پوسٹ کروں گی جب آپ آن لائن ہوں گے۔ مجھے بس آپ کی دعائیں درکار ہیں۔ دعا میں یاد رکھیں یہی کافی ہے۔
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    غالب کہتے ہیں ، میرا محبوب اتنا شوخ ہے کہ جس محفل میں جائے تو لوگ بے ساختہ پکار اٹھتے ہیں۔۔۔۔ لو دیکھو محفل کی رونق کو درہم برہم کرنے والا آگیا ہے۔۔۔
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    آئیں جس بزم میں وہ، لوگ پکار اٹھتے ہیں "لو وہ برہم زنِ ہنگامہِ محفل آئے" (غالب) اب کون ہے برہم زن ہنگامہ محفل؟
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وہ نہیں ہم، کہ چلے جائیں حرم کو، اے شیخ! ساتھ حُجّاج کے اکثر کئی منزِل آئے (غالب) اب ضبط
  17. جیہ

    گانوں کا کھیل (2)

    تو ہے پھول میرے گلشن کا ش
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    حجاب۔۔۔۔۔ بصد احترام
  19. جیہ

    عاشقوں کی اقسام

    حجاب ۔۔۔۔ اپنی اپنی پسند ہے :lol: :lol: مجھے تو بزدل عاشق پسند ہے :P
  20. جیہ

    نام بتائیں

    رتن کمار ماضی کے مشہور پاکستانی ادا کار
Top