آپ سب اہلِ محفل کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ دیوانِ غالب کا اولین نسخہ جو کہ نسخۂ حمیدیہ یا نسخۂ بھوپال کے نام سے مشہور ہے، کی ٹائپنگ مکمل ہو چکی ہے اور آج کل میں اس کی پروف ریڈنگ کر رہی ہوں۔ جوں ہی اس کی پروف ریڈنگ مکمل ہوتی ہے ، اسے آپ کی خدمت میں بابا جانی جنابِ اعجاز اختر کی نظرِ ثانی اور...