نتائج تلاش

  1. جیہ

    دیوانِ غالب ( نسخہ حمیدیہ)

    شمشاد بھائ شکریہ کہ میرا دل رکھنے کے لیے فائل اتارلی ورنہ مجھے پتہ ہے غالب کو آپ پسند نہیں کرتے :lol: اور ہاں شمشاد بھائ خیال رہے کہ میرا دل کمزور نہیں ہے
  2. جیہ

    ایک ادبی خوش خبری

    شمشاد بھائ یہ پٹھان کو ہیں ؟ میں تو پختون ہوں۔ اور پختون بینگن نہیں کھاتے۔ ہاں البتہ پختونوں کے منہ بولے بھائ شوق سے کھاتے ہیں۔ :wink:
  3. جیہ

    ایک ادبی خوش خبری

    کیسی بات کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب، مجھے آپ کے خلوص کا پتہ نہیں کیا۔ اور ہاں! میری تعریف والی بات جو آپ نے لکھی ہے، وہ میرے کمپیوٹر پر صحیح دیکھائی نہیں دیتا، ذرا پھر سے لکھنا تو۔۔۔۔ :lol:
  4. جیہ

    ایک ادبی خوش خبری

    روزے ختم بھی ہوگیے ہیں بابا جانی۔ عید بھی مناچکی :lol:
  5. جیہ

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    شمشاد بھائ :oops: :cry:
  6. جیہ

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    ویلکم بیک ایمان واپسی مبارک
  7. جیہ

    ایک ادبی خوش خبری

    میں تو روز آتی تھی بس چپ کا روزہ تھا ۔ آج ہی افطار کیا ہے :)
  8. جیہ

    دیوانِ غالب ( نسخہ حمیدیہ)

    اجی شمشاد بھائ کیوں کشٹ اٹھا رہے ہیں۔ بقول غالب۔۔۔ جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں :lol:
  9. جیہ

    ایک ادبی خوش خبری

    السلام علیکم بابا جانی مجھے بہت افسوس ہے کہ ای میل کے جواب کا موقع نہیں ملا۔ بعد میں بھول ھی گئی تھی۔ فائل تو آپ کے پاس ہے وہی فائل اپ لوڈ کی ہے۔ بس مضمون میں حسب ارشاد کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ میں ای میل کا جواب بھی دے رہی ہوں اور فائل دوبارہ بھیج رہی ہوں
  10. جیہ

    ایک ادبی خوش خبری

    غلطی ہوگئ تھی۔ مجھے آپ کے مشہوری والے دھاگے پر آنا تھا۔ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربط یہ ہے اور بھتیجی ملی کہاں ہے۔ میں تو اس کی بد روح ہوں :evil:
  11. جیہ

    ایک ادبی خوش خبری

    لگتا ہے میری محنت اکارت گئی۔ 24 گھنٹے ہو گئے ہیں نسخہ حمیدیہ وکا وکی پر پوسٹ کیے۔ اطلاع کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا۔ کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی :cry:
  12. جیہ

    دیوانِ غالب ( نسخہ حمیدیہ)

    نسخہ حمیدیہ ایک بات تو لکھنا بھول ہی گئی۔ میں نےای بک نسخہ حمیدیہ ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کے لیے مہیا کردی ہے۔ ربط یہ ہے
  13. جیہ

    دیوانِ غالب ( نسخہ حمیدیہ)

    السلام علیکم جیساکہ وع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ده تھا، دیوان غالب نسخہ حمیدیہ (جو نسخہ بھوپال کے نام سے بھی مشہور ہے) وکا وکی پر اپ لوڈ ہوچکا ہے۔ ربط یہ ہے دیوانِ غالب نسخۂ حمیدیہ
  14. جیہ

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    آج ہی مجھے یہ رسالہ ملا۔ اچھی کاوش ہے۔ ابھی پورا نہیں پڑھا مگر اپنے نبیل بھائ کا مضمون اردو ویب کے بارے میں پڑھ لیا ہے۔ نبیل بھائ آپ خوب لکھتے ہیں :) اچھا مضمون ہے۔
  15. جیہ

    ایک مدد

    جزاکم اللہ خیراً سید صاحب۔ مگر یہ ایک ٹائپو (ٹائپنگ کی غلطی) تھی۔ میں جلدی میں اکثر ایسی غلطیاں کر جاتی ہوں۔ آپ نے میرے خط سے جو اقتباس دیا ہے اگر آپ اسے غور سے پڑھ لیں میری یہ غلطی بھی دکھائ دی گی کہ میں نے بجائے جس کا جاکا لکھا ہے
  16. جیہ

    پشتو phpbb کی تیاری

    :lol: ساجد بھائ وہ تو سنا ہوگا نا کہ۔۔۔۔۔ تماش بین د نښې مینځ ولی۔۔۔۔ بھئ مجھے متبادل لفظ تو دیں نا۔۔۔ یاد رہے کارونکے، کارن، رکن جیسے ترجمے میرے پیش نظر تھے۔ مگر مجھے نہیں پسند۔۔۔
  17. جیہ

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی میں نے کبھی اس سافٹ وئیر کو استعمال نہیں کیا :oops:
  18. جیہ

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم واجد بھائ نے اچھی کاوش کی ہے جس کے لیے وہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔ مگر جیسا کہ فرضی نے لکھا ہے اس ترجمے پر اردو کا اثر بہت ہے۔ میرا کام ابھی جاری ہے مگر ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ترجمے کے لیے زیادہ وقت نہیں دے پا رہی۔ میری کوشش ہوگی کہ جلد از جلد اسے مکمل کر سکوں۔21 میں سے 10...
  19. جیہ

    وکی میں روابط دینے کا طریقہ

    باباجانی میں نے سارے ربط دے دئے ہیں اگر آپ اس پیج پر ڈبل کلک کرکے ایڈیٹ آپشن میں جائیں تو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ربط کیسے دئے ہیں۔ آسان طریقہ ہے کوئ پیچدگی نہیں بطور مثال باب اول پر جانے کے لئے ربط اس طرح دے سکتے ہیں: [[Allao1 باب اول]]
Top