بہت خوب راسخ ۔ بہت ہی خوب۔ مزہ آگیا پڑھ کر۔۔۔۔
ویسے آپ جب م س ورڈ میں ٹائپ کرتے ہیں تو بلا وجہ انٹر نہ دبائیں ۔ “انٹر کی“ صرف اس وقت دبائیں جب پیرا گراف ختم ہو۔
مشورہ
ایک اشاعتی ادارے کو ایک عورت نے خط لکھا
"میری شادی کو دس سال ہوگئے ہیں اور میں نو بچوں کی ماں ہوں۔میں بچوں کی پیدائش کے بارے میں ایک کتاب لکھنا چاہتی ہوں
آپ کا کیا مشورہ ہے؟"
پبلیشر نے جواب میں لکھا:
"میرا مشورہ ہے کہ آپ اس بارے میں کچھ لکھنے کے بجائے کچھ پڑھیں"