نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    میر پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے

    بہت خُوب جناب تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    کہاں تک رازِ عشق افشا نہ کرتا - مرزا نواب الٰہی بخش خاں معروف

    حسان خان صاحب ! ایک اور بہت اچھا انتخاب تشکرشیئرکرنےپرجناب
  3. طارق شاہ

    ناسخ آ گئی موت شبِ ہجر میں ہیہات مجھے - امام بخش ناسخ

    حسان خان صاحب ! بہت خُوب انتخاب تشکرشیئرکرنےپر
  4. طارق شاہ

    فیض رہِ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے رہے :

    سید صاحب ! بہت ہی خوب انتخاب تشکر
  5. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: موسمِ گُل مِرا، خوشیوں کا زمانہ وہ تھا

    غزل شفیق خلش موسمِ گُل مِرا، خوشیوں کا زمانہ وہ تھا ہنس کے جینے کا اگر تھا تو بہانہ وہ تھا اک عجب دَورجوانی کا کبھی یوں بھی رہا ! میں کہانی جو زبانوں پہ فسانہ وہ تھا اپنا کر لایا، ہراِک غم میں کہ جس پر تھوڑا یہ گُماں تک بھی ہُوا، اُس کا نشانہ وہ تھا دل، عقیدت سے رہا اُس کی گلی میں، کہ...
  6. طارق شاہ

    ابن انشا اے جوگی، اے درویش کوی

    بہت خوب! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  7. طارق شاہ

    مومن کیوں بنی خوں نابہ نوشی ، بادہ خواری آپ کی

    کیوں رمِ جانانہ کے بدلے ہے از خود رفتگی کس لیے شوخی ہوئی ہے بے قراری آپ کی یہ بھی شاید یوں ہو::) کیوں رمِ جاناں کے بدلے ہے یہ از خود رفتگی کس لیے شوخی ہوئی ہے بے قراری آپ کی اسے بھی دیکھ لیں ! تشکّر ایک بار پھر
  8. طارق شاہ

    جس روز کہ تو سیر کو گلزار میں آوے - مرزا عزیز بیگ سہارنپوری (مخمس بر غزلِ غالب)

    مرزا کی طرح سحر کی قسم اس کو سمجھیے مضموں ہے اگر روح تو جسم اس کو سمجھیے افسوں اسے ٹھہرائیے اسم اس کو سمجھیے گنجینۂ معنی کا طلسم اس کو سمجھیے جو لفظ کہ غالبؔ مرے اشعار میں آوے تشکّر شیئر کرنے پر !
  9. طارق شاہ

    مومن کیوں بنی خوں نابہ نوشی ، بادہ خواری آپ کی

    نمرہ صاحبہ! حسب روایت انتخاب بہت خوب رہا بہت لُطف دیا مومن کی اس غزل نےبھی کس صنم کی بندگی میں بت پرستی چھوڑ دی ہو گئی مومن کی سی کیوں دین داری آپ کی مومن کو تخلص استعمال کرنے پر ملکہ و قدرت کا کہاجانا آپ کے اس پیش کردہ غزل کے مقطع سے عیاں ہے ، ذومعنی مومن نے مقطع کو ہی نہیں، پوری غزل کو...
  10. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::: مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو

    تشکّر اظہار خیال، معلومات اور پذیرائیِ انتخاب پر خلیل الرحمان بھائی :) خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیے
  11. طارق شاہ

    خورشید فریدآبادی - "اِس قد مایوُس فِطرت ہو گئی تیرے بغیر"

    غزلِ خورشید فریدآبادی اِس قدر مایوُس فِطرت ہو گئی تیرے بغیر رنْج سے بدلی ہُوئی ہے ہرخوشی تیرے بغیر بادۂ رنگیں کی لذّت، زہْرتھی تیرے بغیر تیری آنکھوں کی قسم، ہم نے نہ پی تیرے بغیر صُبحِ گُلشن، ہے شبِ افسُردگی تیرے بغیر لوٹ جاتی ہے، بہار آئی ہوئی تیرے بغیر اب، مِری محرومیوں پر فصلِ...
  12. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::: مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو

    کیانی صاحبہ ! اظہار خیال اور انتخاب کی پذیرائی کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی، جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی :) ناہید اختر؟ ہوسکتا ہے، ویسے یہ اُس سے کافی پہلے کی غزل ہے ۔ تشکّر ایک بار پھر سے بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    وقفہ جو یہاں مجھ کو ابھی تھا کوئی دن اور - مرزا عزیز بیگ سہارنپوری (مخمس بر غزلِ غالب)

    چھوڑے گی ابھی جان کہاں رشتۂ قالب مرزاؔ ابھی سمجھے نہیں تم اس کے مطالب کیا زیست ہے ایسے کی جو ہو موت کا طالب ناداں ہو جو کہتے ہو کہ کیوں جیتے ہیں غالبؔ قسمت میں ہے مرنے کی تمنا کوئی دن اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا اچھا ہے جناب! خان صاحب ،تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    غالب کسی کو دے کے دل کوئی نوا سنجِ فغاں کیوں ہو

    سبحان اللہ ! کیا ہی کہنے صاحب! تشکّر یہاں شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::: مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو

    فراز صاحب! غزل پر اظہارِ خیال، پذیرائی اور میری ہمّت افزائی کے لئے ممنُون ہوں خوشی ہوئی جو اِنتخاب غزل، آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    احمد صاحب ! رسا چغتائی کی سادہ مگر بہت خوب غزل کے انتخاب اور شیئیرنگ پر بہت سی داد قبول کیجئے تشکّر ، بہت خوش رہیں
  17. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::: مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو

    شمشاد صاحب! غزل کی پذیرائی اور میری حوصلہ افزائی یر تشکّر!:) اختر شیرانی کی یہ خُوب غزل حیثیتِ شہ پارہ رکھتی ہے اور ضرور یہاں پیش ہوئی ہوگی غزل کو، عام فہم ہونے کی وجہ سے، اصغر گونڈوی کی اِسی زمین میں نسبتاََ اچھی اور فصیح غزل (جو یہاں پیش کی ہے) ہرجُنْبشِ نِگاہ تِری جانِ آرزُو موجِ خرامِ ناز...
  18. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::: مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو

    الشفاء صاحب ! پیش کردہ غزل پر حوصلہ افزا رائے دہی پر تشکّر بہت خوشی ہوئی جو منتخبہ غزل پسند آئی :) بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::: مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو

    ناصر صاحب! اظہار خیال پر ممنون ہوں :) خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں
Top