نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی اللہ کرے، میرؔ کا جنت میں مکاں ہو مرحوم نے ہر بات ہماری ہی بیاں کی ابنِ انشا
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کب تک کوئی طوفان اُٹھانے کے نہیں ہم بے صرفہ تو اب جان سے جانے کے نہیں ہم معلوم ہے خمیازۂ حسرت ہمیں، یعنی کھو بیٹھیں گے خود کو تمہیں پانے کے نہیں ہم ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنی شبِ حیات تھی محرومِ روشنی اب لاکھ گردِ قبر چراغاں کرے کوئی حُسین انجُم
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب کلمہ گو بھی کفر کے فتوے کی زد پہ ہو کافر کو کِس غرض سے مسلماں کرے کوئی جب سر بُریدگی ہو علامت حیات کی کیونکر نہ پیرویِ شہیداں کرے کوئی حُسین انجُم
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب اُس پری جمال کا زانوں ہو زیرِ سر کیا آرزوئے تختِ سلیماں کرے کوئی ڈر ہے بِکھر نہ جائے در و بَستِ زندگی زُلفوں کو اِس طرح نہ پریشاں کرے کوئی حُسین انجُم
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب جہل پر ہو لُطفِ فروانِ خسروی کیا جستجوئے حکمت وعرفاں کرے کوئی جاری ہو موجِ خُوں جو ہراِک زخمِ شاخ سے کیونکر مجالِ جشنِ بہاراں کرے کوئی حُسین انجُم
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جتنے ادنیٰ ہیں سمجھتا ہُوں میں اعلیٰ ناسخ صاف خورشید نظر آتے ہیں ذرّات مجھے امام بخش ناسخ
  8. طارق شاہ

    عطا تراب :::: کہیں جمال پذیری کی حد نہیں رکھتا

    غزل عطا تراب کہیں جمال پذیری کی حد نہیں رکھتا میں بڑھ رہا ہوں تسلسل سے قد نہیں رکھتا یہ قبل و بعد کے اُس پار کی حکایت ہے مِرا دوام ازل اور ابد نہیں رکھتا وہ ایک ہوکے بھی ہم سے گِنا نہیں جاتا وہ ایک ہوکے بھی آگے عدد نہیں رکھتا یہ عمر بھر کی ریاضت مِرا مقدّر ہے تراشتا ہُوں جسے خال و خد نہیں...
  9. طارق شاہ

    درد :::: مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا

    اظہار خیال اور ہمت افزائی کے لئے تشکّر صاحبان ! خوشی ہوئی کہ منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وحشتیں کچھ اِس طرح اپنا مقدر ہوگئیں ہم جہاں پہنچے، ہمارے ساتھ ویرانے گئے کیا قیامت ہے کہ خاطر کشتۂ شب بھی تھے ہم صبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے خاطرغزنوی
  11. طارق شاہ

    حسرت موہانی وصل کی بنتی ہیں ان باتوں سے تدبیریں کہیں

    شاہ صاحبہ! بہت عمدہ اور پر لطف انتخاب تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  12. طارق شاہ

    ’اس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے۔۔۔(اقبال اشعر)

    اعظم صاحب! کیا ہی اچھا کہا ہے اشعرصاحب نے ! آپ کے اِس خُوب اور مربُوط اِنتخاب نے بہت لُطف دیا شریک محفل کرنے پر تشکّر بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    درد :::: مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا

    جناب عمر اعظم صاحب! غزل پر آپ کے اظہار خیال و پذیرائی کے لئے ممنون ہوں بہت مسرّت ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا ہمّت افزئی کے کے تشکّر بہت خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    درد :::: مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا

    جناب خلیل الرحمان صاحب! کیا کہنے ، بہت ممنون ہوں :) تشکّر اور بہت شاد رہیں
  15. طارق شاہ

    درد :::: مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا

    تشکّر سیف صاحب اظہار خیال اور غزل کی پذیرائی پر! بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    درد :::: مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا

    صائمہ شاہ صاحبہ! ممنون ہوں اظہار خیال کے لئے، خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں
  17. طارق شاہ

    درد :::: مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا

    انشاللہ۔ تشکّر بہت خوش رہیں
  18. طارق شاہ

    درد :::: مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا

    خان صاحب! تشکّر شامل کردیجیے اِسے :) سید زبیر صاحب نے فیض صاحب کا کیا ہی خوب کلام جو یہاں پیش کیا، تو اس کے اِک مصرع : "جو گاہ گاہ جُنوں اِختیار کرتے رہے" سے خواجہ میر درد کی بالاغزل یاد آگئی تھی ۔ مگر میرے پاس پوری غزل نہیں تھی اور شعر پورا یاد بھی نہیں تھا تشکّر ایک بار پھر سے بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    درد :::: مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا

    غزلِ خواجہ میر درد مثلِ نگِیں جو ہم سے ہُوا کام رہ گیا ہم رُو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا یارب یہ دل ہے یا کوئی مہماں سرائے ہے غم رہ گیا کبھو، کبھو آرام رہ گیا ساقی مِرے بھی دل کی طرف ٹک نِگاہ کر لب تشنہ تیری بزْم میں یہ جام رہ گیا سو بار سوزِ عشق نے دی آگ، پر ہنوز دل وہ کباب ہے کہ جِگر...
  20. طارق شاہ

    ناصر کاظمی رہ نوردِ بیابانِ غم صبر کر صبر کر

    شہر اُجڑے تو کیا ، ہے کشادہ زمینِ خُدا اِک نیا گھر بنائیں گے ہم صبر کر صبر کر بہت لاجواب انتخاب تشکّر شیئر کرنے پر صاحب! بہت خوش رہیں
Top