نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    یہ کیا شمشاد بھائ۔ میرے لیے الگ سے دعا کرنی تھی۔
  2. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    رجسٹر سے میرا نام کٹ گیا ہے کہ نہیں؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ٕ ضبط جی۔ خالی نام لکھنے سے کیا ہوتا ہے۔ کبھی خیریت بھی پوچھ لیا کریں۔اپنی حقیقی بہنوں کو تو پوچھتے ہوں گے۔ اس انٹرنیٹی بہن کو بھی پوچھا کریں نا :)
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    انشاء اللہ ایک دن میں بھی آپ کے لیے چائے بناؤں گی۔ بس آپ دعا کریں کہ اللہ بلائے اپنے در پر آپ سے ملاقات بھی ہوجائے گی
  5. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میلا بھی تو ہے ہم کا آپ کا سب کا حبیب بینک :lol: مذاق کا موڈ ہورہا ہے
  6. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ششششششششششش۔ شمشاد بھائ آپ کیا سمجھ رہے ہیں۔ میں کچھ اور کہہ رہی تھی۔ ویسے آپ بہت اچھے ہیں۔ :lol:
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کہنا بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ 8)
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    عمر کا تقاضہ ہے۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol:
  9. جیہ

    تاسف دعائے صحت

    اللہ آپ کی دادی کو صحت دے اور اللہ کرے کہ آپ پیپر میں سرخ رو ہوں
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جی آپ ہی مگر کیوں؟ :P
  11. جیہ

    گمشدہ حروف

    میں دیتی ہوں لفظ ادبا
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    سوری بابا جانی میں نے آپ کو دیکھا نہیں تھا۔ شمشاد بھائ آپ سے گلہ ہے۔ اگر آپ مجھ یاد کر رہے تھے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھے بھول بھی جاتے ہیں :?
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بہنا کو بھول گیے ؟ کیوں شمشاد بھائ؟
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بہنا کو بھول گیے ؟ کیوں شمشاد بھائ؟
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    باجو یہ فلو بھی نا وقت نہیں دیکھتی بس آجاتی ہے ہلکان کرنے ۔ اللہ آپ کو صحت دے باجو بابا ٹھیک ہیں۔ میں ان کو آپ کا سلام بول دوں گی
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    باجو سلام علیکم کیسی ہیں؟
  17. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    یہی کوئ 4 یا 5 ہفتے کے بعد کوئ علاج اس کا بھی اے چارہ گر ہے کہ نہیں
  18. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کاہلی کا دورہ پھر پڑ گیا ہے۔ کوئ کام کرنے کو جی نہیں چاہتا۔ یہ فقرے بھی مشکل سے لکھے
  19. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    صبحِ بہار کی طرح تر و تازہ :)
Top