زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
ماورا سوچ رہی ہیں ۔۔۔ کہ اس دھاگے کو قفل لگایا جائے۔۔۔ آخر ناظم خاص جو ٹھہریں :)
جیہ
Post #830
دسمبر 13، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
بابا جانی معذرت میں میں چلی گئی تھی۔ اب آئی ہوں۔ اور ہاں خفیہ والوں نے مجھے نکال دیا ہے۔ کہتے تھی "بولتی بہت ہے" :)
جیہ
Post #829
دسمبر 13، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
میں تو چلی۔ اللہ حافظ
جیہ
Post #814
دسمبر 12، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
خدیجہ نور خرم بھٹی
ماشاء اللہ بڑی پیاری بچی ہے۔ اللہ عمردراز کرے
جیہ
Post #18
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جیہ کے پانچ ہزار پیغامات
کھلےگا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یا رب
جیہ
Post #65
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
شمشاد بھائی بقول غالب اک چھیڑہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں
جیہ
Post #808
دسمبر 12، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بہترین شوہر کے انتظار میں
اچھا۔ کوشش کروں گی
جیہ
Post #11
دسمبر 12، 2007
فورم:
تصاویر
مبارکباد
جیہ کے پانچ ہزار پیغامات
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
جیہ
Post #63
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
ہاں نا ۔ افتتاح کے لیے آئے تھے۔ مگر اس وقت میں پیدا بھی نہیں ہوئی تھی
جیہ
Post #805
دسمبر 12، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
جیہ کے پانچ ہزار پیغامات
کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے:)
جیہ
Post #61
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
بہترین شوہر کے انتظار میں
کنہیں ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ
Post #9
دسمبر 12، 2007
فورم:
تصاویر
مبارکباد
جیہ کے پانچ ہزار پیغامات
یہ تو انشاء اللہ خان انشاءنے کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کب کہا کہ غالب کا شعر ہے۔ اور آپ کا کیا خیال ہے کہ میں غالب کے سوا کسی اور کو نہیں پڑھا کیا؟:grin:
جیہ
Post #59
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
اچھا؟ تو کیا بی بی مریم امریکہ بھی گئی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:
جیہ
Post #803
دسمبر 12، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
جیہ کے پانچ ہزار پیغامات
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں :(
جیہ
Post #57
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
ظفری "صاحب" اس میری لینڈ میں میری سے مراد شادی کے ہیں خوشی کے؟ یا اردو کے ہماری کے؟ پوچھنا یہ ہے کہ یہ شادی نگر ہے یا خوشی نگر یا میری زمین؟ :)
جیہ
Post #799
دسمبر 12، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
جیہ کے پانچ ہزار پیغامات
بہت بہت شکری ضبط
جیہ
Post #55
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جیہ کے پانچ ہزار پیغامات
رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
جیہ
Post #54
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
بہترین شوہر کے انتظار میں
نہیں تو۔۔۔۔۔
جیہ
Post #7
دسمبر 12، 2007
فورم:
تصاویر
مبارکباد
جیہ کے پانچ ہزار پیغامات
"جنّ" پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
جیہ
Post #43
دسمبر 12، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
بہترین شوہر کے انتظار میں
میرا تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں :)
جیہ
Post #5
دسمبر 12، 2007
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top