السلام علیکم ۔ اب مزاج برہم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکہ درہم برہم ہے۔۔۔۔
وہ بھی سردی کی وجہ سے
جب سخت سردی ہو۔ بارش ہو رہی ہو۔ گیس نہ ہو، بجلی چلی جائے تو کیا کیا جائے؟؟
شمشاد بھائی ۔ میمیں تو ہر جکہ مل جاتی ہیں ۔ تھوک کے حساب سے
جب ہم چھوٹے تھے تو ایک فقرہ بولتے پشتو میں
زما ماما مالہ منڑہ اؤ مالٹہ سرہ د مالگے راکڑہ۔ ترجمہ : میرے ماموں نے مجھے سیب اور مالٹہ نمک سمیت دیا۔ اس میں 4 میمیں ایک ساتھ اور کل 6 ہیں