نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    دبا ہی دیں گلا:(
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اقتباس غلط ہوگیا۔ ڈاکٹر عباس بھائی کے اس بات کا جواب دے رہی تھی
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    راز کھول ہی دیا آپ نے۔ جب یہ ڈاکٹر فیس نہیں لیتے تو بے کار دوائی لکھتے ہیں انتقاماّ
  4. جیہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے ظفری کے کہنے سے پہلے ہی ، چکن کارن سوپ کھایا،
  5. جیہ

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    بالکل شمشاد بھائی، تبھی تو اتنی جسارت کی ۔ وہ تو شکر ہے کہ "تین میموں والے صاحب" کی پھلجھڑی کے طرف ان کا خیال نہ گیا;) اوپس۔ میں نے تو بتادیا۔۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں میں وہ حربہ استعمال کروں گی ۔ بھٹیارن اور فضلوکی لڑائی ہوگئی ۔ کسی نے شوشہ چھوڑ دیا "کہیں مائی کی توجہ اینٹ کے طرف نہ ہو جائے؟...
  6. جیہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    میرا ڈسکٹاپ ڈیجیٹیل تھرمو میٹر 11 سنٹی گریڈ / 52 فارن ہائٹ دکھا رہا ہے ، گیس کا ہیٹر آن ہونے کے بوجود
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اور ہمارا بھی جمعے کو۔ مگر میرا گلا؟:mad:
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ڈاکٹر صاحب ایزیتھرومائسین کھا رہی ہوں۔ مگر سردی بہت لگتی ہے۔ میلیریا کے ٹیسٹ نارمل تھے۔ مگر ڈاکٹر نے دو قسم کی گولیاں بھی دی ہیں ملیریا کے میں سوچتی ہوں کہ میرے منہ میں سوائے چھوٹی سی زبان کے علاوہ ہے ہی کیا۔ ٹانسلز تو عرصہ ہوا نکلوادیے ہیں،
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    آپ کو میرے خلل دماغ کا وجہ نہیں پتہ مگر مجھے خوب معلوم ہے۔ ایک سکھ کو باؤلے کتے نے کاٹا۔ ڈاکٹر سے مایوس کن بات سن کر کچھ لکھنے لگا۔ ڈاکٹر نے پوچھا کیا لکھ رہے ہو۔ سکھ نے کہا ان لوگوں کی لسٹ، جنہیں میں نے کاٹنا ہے :grin:
  10. جیہ

    آقا خامنہ ای اور اقبال۔۔تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    اقبال کی فارسی شاعری کا پشتو منظوم ترجمہ ہوچکا ہے۔ 1۔ پیام مشرق۔ اس کا ترجمہ شیر محمد مینوش نے کیا ہے 2۔ مثنوی پس چہ باید کرد اور مثنوی مسافر۔ ترجمہ کار: سید محمد تقویم الحق کاکا خیل دونوں ترجمے اقبال اکیڈمی پاکستان۔ لاہور نے شایع کیے ہیں۔ کاکا خیل ترجمہ اعلی پائے کا ہے ۔ مینوش نے بھی اچھا...
  11. جیہ

    جی جی جیہ صاحبہ کی نذر دو شعر

    بہت خوب اے برگِ خزاں دیدہ ، یہ عجلت ہے کس لیے ؟ آخر تجھے ہوا سے محبت ہے کس لیے۔۔۔۔۔؟ اور جناب ہمیں ثنویتِ جیم میں نا ہی کھنچیئے۔ ہمارا نام جویریہ ریاض مسعود ہے یعنی جے آر ایم
  12. جیہ

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    ارے ارے مغل جی۔ ہم آپ کا مذاق نہیں اڑا رہے بلکہ مذاق کر رہے ہیں۔ ان دونوں میں تو فرق آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ آپ اہل زباں ہیں اور میں ایک دیہاتی پشتون ی بیٹی ;) شمشاد بھائی مغل صاحب کو ناراض نہ کردینا
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    نصیب دشمناں ہمارا مزاج تو خراب ہے سور تھروٹ اور بخار کے ہاتھوں آپ کو بھی عید مبارک:eid:
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    بھیا سارا دن آرام ہی کیا ہے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    بالکل باجو!‌پاکستان کیا مشرق میں عورت پاؤں کی جوتی ہے اور مغرب میں گلے کا ہار۔ مگر گلا کسی غیر کا ہوتا ہے اور مشرق کی جوتی کا پاؤں اپنے کا ہوتا ہے۔ مطلب یہ ہر جگہ عورت ذلیل و خوار ہے۔
  16. جیہ

    تعارف خوش آمدید

    خوش آمدید سسٹر شازہ
  17. جیہ

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    یہ اپنے تین میموں والے صاحب اتنے تکلفانہ گفتگو بزبان کی بورڈ کرتے ہیں ، کہ ان کا ایک حلیہ جو میرے ذہن میں بنتا ہے۔ وہ ایسا ہی ہے جیسے فلم امراؤ‌جان ادا میں ٍفاروق شیخ تھے۔ یعنی سر پر دوپلی ٹوپی چست شیروانی اور پاجامہ زیب تن کیے ہوئے، ایک ہاتھ میں گلاب کا پھول اور دوسرا ہاتھ پشت پر رکھے ہوئے...
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میں آئی ہوں، مگر آپ سے بہتر نہیں، عورت تو مرد کے پاؤں کی جوتی ہوتی ہے:(
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی پروف ریڈنگ میں کے اس "کرئے کا نے بڑا تنگ کیا تھا۔ آپ کرے گا کو کرئے گا کیوں لکھتے ہیں؟
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی آپ تو چاہتے ہیں کہ میں مر جاؤں؟‌ :(
Top