نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نہیں دشمنوں کے مرنے پر بانٹتے ہیں کچھ لوگ دشمن اور رقیب میں کون اچھا ہے؟
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم سلام ڈاکٹر بھائی۔ غزل لاگ ان کیوں نہیں ہوتی؟
  3. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    چھاتے کو ہیلی کاپٹر بننے کا شوق جو ہوتا ہے۔ سوات میں ہیلی کاپٹر بمباری سے واپس آتے وقت آبادیوں پر چاکلیٹ کیوں پھینکتے ہیں؟
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میں بھی تو ہوں
  5. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تو اپنا وقت کمپیوٹر کے آگے ضائع نہ کرتے کمپیوٹر سے چھٹکارا کیسے پاؤں؟
  6. جیہ

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    تھوڑا سا غلط تو 22 کردیتے ہیں یا 24 :grin:
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    چھوٹے بھیا نراش نہ ہو، میں آگئی ہوں نا عید تو اچھا گزرا ہوگا
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    گلہ تو ہم کریں گے جناب والا
  9. جیہ

    جی جی جیہ صاحبہ کی نذر دو شعر

    یہ تعریف ہے کہ طنز ؟ :)
  10. جیہ

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    محسن صاحب محفل پر خوش آمدید آپ کی عمر کے بارے میں ہم نہیں پوچھتے مگر اندازہ تو کرسکتے ہیں نا 5 سال کی عمر میں سکول جانا شروع کیا 11 سال میں میٹرک کیا 2 سال میں انٹر کیا 2 سال بی کام کے 2 سال بوجہ نالائقی ضائع ہوئے 1 سال ملکی حالات لے وجہ سے یا سیشن لیٹ ہوجانے سے ضائع ہوگیے لیجیے آپ کی عمر...
  11. جیہ

    آتش یہ آرزو تھی تجھے گُل کے رُوبرُو کرتے - آتش

    وزن سے گر جاتا ہے کیا:(
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا:grin:
  13. جیہ

    آتش یہ آرزو تھی تجھے گُل کے رُوبرُو کرتے - آتش

    آتش کے اس غزل نے ناک میں دم کردیا ہے۔ میٹرک میں، ایف ایس سی اور بعد میں بی اے میں اس غزل کی تشریح یاد کر کرکے سر میں درد ہوتا تھا۔ اب یہاں بھی پیچھا نہیں چھوڑتے۔ آتش نے کچھ اور بھی شاعری کی ہے کہ نہیں اپنی لائبریری سے دیوان آتش نکال کر دیکھنا پڑے گا:) ویسے امانت علی خان خوب گائی ہے یہ غزل۔...
  14. جیہ

    جی جی جیہ صاحبہ کی نذر دو شعر

    ناطقہ سر بگریباں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. جیہ

    تاسف مشہور مصور، مجسمہ ساز اور خطاط گل جی کا اندوہناک قتل

    ابھی پی ٹی وی خبرنامے سے پتہ چلا کہ مشہور مصور، مجسمہ ساز اور خطاط گل جی اپنی اہلیہ اور ملازمہ سمیت اپنے گھر میں مردہ پائے گیے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کو کم از کم 4 دن پہلے قتل کیا گیا تھا۔ ان کے چوکیدار اور ڈرائیور غائب ہیں، ڈرائیور پولیس کے بقول چند ہفتے پہلے رکھا گیا تھا۔ گل...
  16. جیہ

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    آمین۔۔۔ میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    انشاء جی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائ ہیں
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میرا خیال ہے میں کچھ آرام کروں اللہ حافظ شب بخیر
  19. جیہ

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    وہ کس فلم کا گانا ہے ۔۔۔؟ سمجھنے والے سمجھ گیے ہیں نا سمجھے؟ وہ اناڑی ہیں
Top