اقبال بانو کا گایا ہوا یہ گیت مجھے بھی بہت پسند ہے۔ شکریہ نبیل بھائی
ٹی وی کے ایک محفل پر اقبال بانو نے یہ گانا گایا تھا اور خوب گایا تھا، مجھے تو اوریجنل گانے سے وہ زیادہ پسند ہے۔ میں نے آپ کے لیے ای سنپ پر اپ لوڈ کرنے کی کوشش کہ مگر زپ فائل بھی 5 ایم بی کی تھی، میرے ڈائل اپ کنکشن کی وجہ سے اپ...