عام آدمی بلکہ عورتیں حسن ظن کے بنا پر ان سے متاثر تھیں۔ سب سے زیادہ چندہ انہیں عورتوں نے ہی دیا۔ ان کے ایف ایم چینل کے سننے والے زیادہ عورتیں ہیں تھیں مگر جب انہوں نے چند لوگوں کو ذبح کیا تو لوگ خلاف ہوگیے ۔ اب بھی ان کی حمایت کالعدم تحریک نفاذ شریعت والے کر رہے ہیں مگر عملی مدد نہیں کر رہے۔ اب...