زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا 14
گلہ تو نہ ہوا لیکن ہلا گلا تو ہوا میرے بے چارے گلے کے لیے نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو منہ میں زباں کیون ہو
جیہ
Post #573
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو
:grin:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
جیہ
Post #31
دسمبر 31، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا 14
شمشاد بھائی بعد میں ان سے پہلے میرے بابا جانی
جیہ
Post #570
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایوارڈز 2007
اور مجھے چاہیے " بیسٹ آل راؤنڈر آف محفل" کا ایوارڈ:cool:
جیہ
Post #44
دسمبر 31، 2007
فورم:
ضروری اعلانات
اردو محفل کا سکول
یک نہ شد دو شد
جیہ
Post #390
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
اک تماشا ہوا "گلا" نہ ہوا
جیہ
Post #568
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
دعائے مغفرت
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور ان کے درجات بلند کرے آمین
جیہ
Post #7
دسمبر 31، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اردو محفل کا سکول
بائکاٹ نامنظور۔ باہر کے لوگ آکر سکول کے معصوم طلبا و طالبات کو نہ ورغلائیں:grin:
جیہ
Post #388
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اور میری بھی آج کی دوسری اور سال کی آخری حاضری
جیہ
Post #565
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
میں نے پڑھ لیا ہے بھئی۔ مذاق کرنے کا تو حق رکھتی ہوں ناں چھوٹے بھیا۔ شکریہ اب میں 90 فی صد ٹھیک ہوں۔
جیہ
Post #564
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو تفسیر بھیا اللہ کرے نیا سال آپ کے لیے اور سب کے لیے حقیقی خوشیاں لائے
جیہ
Post #24
دسمبر 31، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا 14
وعلیکم سلام عمار۔ کیسے ہیں آپ؟
جیہ
Post #543
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
وعلیکم سلام بھائی ڈاکٹر صاحب جی آئی تو تھی مگر بجلی چلی گئی۔ اتنے دنوں بیمار تھی ۔ آپ نے پوچھا تک نہیں :( شمشاد بھائی۔ اب کافی افاقہ ہے۔ گلا بھی اب ٹھیک ہے دبانے کی ضرورت نہیں رہی:)
جیہ
Post #542
دسمبر 31، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔
سنا ہے کہ بے نظیر بھٹو مرحومہ پر پہلی گولی کسی محسن نے چلائی تھی۔ شاید محسن بٹ نام تھا:grin:
جیہ
Post #43
دسمبر 31، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا 14
وعلیکم السلام چھوٹے بھیا۔ السلام علیکم شمشاد بھائی
جیہ
Post #526
دسمبر 30، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے
17 دن اور گزر گئے۔ لگتا ہے ابو شامل بھائی وکیپیڈیا پر مصروف ہیں
جیہ
Post #136
دسمبر 30، 2007
فورم:
تبصرے
کون ہے جو محفل میں آیا 14
:( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
جیہ
Post #505
دسمبر 29، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
شمشاد بھائ میرا دل نازک ہے:( اوہو یہ تو بہت برا ہوا۔ ساری محنت اکارت گئی ۔ بابا جانی آپ جی میل پر کیوں نہیں سٹور کرت اپنے سارے کتابیں؟
جیہ
Post #503
دسمبر 29، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
چیٹینگ۔ غالب کے علاوہ کسی اور کا شعر نہیں چلے گا
جیہ
Post #501
دسمبر 29، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
بقول غالب وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ ہم کو حریصِ لذتِ آزار دیکھ کر
جیہ
Post #496
دسمبر 29، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top