سالگرہ مبارک ہو
اوتار والے تصویر میں آپ 20 کے لگتے ہیں شوخئ تحریر سے 22 اور فانٹس بنانے میں 25 کے مگر میرا دل کہتا ہے آپ کی عمر صرف 18 سال ہے ;) یہی مجھ سے کوئی 2 سال بڑے ہیں :grin:
بابا جانی بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے شاید مئ 2006 میں اس بات کا ذکر کیا تھا۔ خیر دیر آید درست آید۔ ہندوستان میں 12 بج گیے ہیں اب آپ کو آرام کرنا چاہیے ۔ شب بخیر
مختصر مگر بہت اچھی شاعری ہے ماشاء اللہ۔ بابا جانی شئیر کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ
بابا جانی کے منہ سے "امی" لفظ سن کر ایسا لگ رہا ہے جیسے بابا جانی یکدم 10 سال کے ھوگیے ہیں :)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ ایک ایوارڈ پر ہی گزارہ کرلوں گی
شکر ہے انجمن نہیں کہا ورنہ چھوٹے بھیا کی خیریت نہیں تھی
ہم نے مانا کہ کچھ نہیں غالب
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے :grin: