ماشاء اللہ اب یہ کتاب مکمل ہوا ہی چاہتی ہے۔ صفحات 260 تا 277 کی پروف ریڈنگ کردی ہے۔ کل پرسوں تک انشاء اللہ ای بک پیش کردوں گی۔
ابو شامل بھائی معذرت کی کوئی بات نہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ حسب ہدایت عربی متن کی پروف ریڈنگ غور سے دیکھ رہی ہوں جس کتاب سے آپ نے کمپوزنگ کی ہے اس میں بے شمار...