کینٹین والی مائی ریٹائرڈ ہو چکی ہے۔
ویسے یہ سکول اب سکول نہیں رہا ، مدرسہ بن چکا ہےجہاں ایک سخت گیر استاد کو صرف ہوم ورک کی فکر ہے۔ کوئی سلام کرے بھی تو ہوم ورک کا پوچھا جاتا ہے لگتا ہے ہوم ورک سے مراد استاد جی کے گھریلو کام کاج ہے:confused:
پاگلوں والی نہیں شاعروں والی حرکتیں ہیں یہ
Quote=شمشاد;222627]و علیکم السلام
کیا بات ہے آپ کی " آنیاں جانیاں " کی۔
یہ جیہ کہاں رہ گئی؟ میں بھی اب جاتا ہوں۔
آج تو زینب بھی گُم ہے۔
شمشاد بھائی بجلی تین بجے چلی گئی تھی ۔ سیر سپاٹے کے بعد اب آئی ہے۔ :(
ماورا جی ابھی مکمل نہیں ہوئی کتاب:( ابو شامل بھائی نے صرف 260 تا 280 صفحات پوسٹ کیے ہیں (جس کی پروف ہوچکی ہے
اب بھی صفحات 281 تا 300 پوسٹہونے باقی ہیں