نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    ہم کون ہوتے ہیں حقہ پانی بند کرنے والے۔ حق تو یہ ہے کہ حقے کا زمانہ لد چکا اور پانی کارپوریشن والوں نے بند کیا ہوگا۔ یہاں تو پانی کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس بھی بند ہیں محب نہ صرف اعلی ادبی ذوق رکھتی ہوں بلکہ شعر و ادب پر میرا ایک احسان عظیم بھی ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا اور وہ یہ...
  2. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    السلام علیکم جویریہ۔ محفل پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتی ہوں۔ بہت اچھا لگ رہا ہے اپنے نام سے کسی دوسرے کو مخاطب کرنا۔ خوب گزری گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
  3. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    لو جی ہم حاضر ہیں
  4. جیہ

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    الحمد للہ آج یہ اہم کتاب پایۂ تکمیل کو پہنچی۔ میں نے اصل دھاگے پر زپ فائل کی صورت میں اٹیچ کردینا چاہامگر شاید میرا کوٹہ ختم ہوچکا ہے اسی وجہ سے اٹیچ نہ کرسکی۔ اب اس کو ای سنپس اور فور شیئرڈ پر اپلوڈ کردیا ہے" یہ دو فائلیں ہیں۔ 1۔ Sunnat Ki Ayini Haisiat-Proof.doc جو کہ کتاب کی تصحیح...
  5. جیہ

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    سنت کی آئینی حیثیت تصحیح شدہ ای بک
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    مگر میرا کینٹین والی مائی سے کیا لینا دینا:) ہم تو مسمات جویریہ مسعود المعروف جیہ ہیں، اب بھی نئی نویلی دلہن ہوں بے شک بابا جانی سے پوچھ لیں
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم شگفتہ ۔ عرصے کے بعد آپ سے مخاطب ہوں۔ کیسی ہیں آپ؟ آپ کا دورہ لاہور کیسا رہا؟
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہم ہنس دیے ہم چپ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. جیہ

    تعارف اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    محفل پر خوش آمدید۔ آُ کی تحریر میں بے ساختگی ہے محفل کے لیے بھی کچھ لکھیں۔۔۔۔۔
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    سوال پھر وہی ہے کہ یہ خوش فہمی ہے کہ غلط فہمی د پیش نہ دے راتہ زان پشم خان جوڑ کڑے ;)
  11. جیہ

    مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

    ماوراء آپ کو مبارک ہو محفل پر راج کرنے کے دو سال
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میں نے کب چھٹی کی ہے وہ تو کبھی کبھار "قدر کھودیتا ہے ہر روز کا آنا جانا" پر عمل کرتے ہوئے ناغہ کرتی ہوں وعلیکم سلام زونی، سوات کے حالات اب تک وہی ہیں، فائرنگ، توپ خانے اور ہیلی کاپٹر سے بمباری، ہر روز کرفیو، بجلی م گیس کی لوڈ شیڈنگ، کھڑاکے کی سردی وہی ہمرا ٹھٹھرنا۔ مشکلیں ہم پر پڑیں اتنی کہ...
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    کس عمر میں؟ میری عمر کہ آپ کی عمر ؟
  14. جیہ

    اجتماعی مزاحیہ غزل کہیں

    آپس کی بات ہے کسی کو بتانا نہیں:cool:
  15. جیہ

    اجتماعی مزاحیہ غزل کہیں

    اوہو ۔۔۔ لگتا ہے مجھے عینک لگانے ہی پڑے گی :grin:
  16. جیہ

    اجتماعی مزاحیہ غزل کہیں

    وارث صاحب شعر تو اچھا بنایا ہے مگر موضوع کا عنوان ہے اجتماعی مزاحیہ غزل کہیں‌ لہذا بابا جانی کے دیے گیے شعر کے تسلسل میں اگر باقی شعر کہیں جایئں تو مزا آجائے گا یعنی ہونے تک کی ردیف میں ۔۔
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    مگر میں نے تو کبھی چھٹی نہیں کی۔ روز آتی ہوں
  18. جیہ

    فائر فاکس میں محفل کا ان بکس

    سفاری میں بھی کنٹرول اور مائنس کی پریس کرنے فانٹ معمولی سا چھوٹا ہوجاتا ہے اور ان باکس کے خطوط نظر آجاتے ہیں
  19. جیہ

    ٹپس اور ٹرکس م س ورڈ میں املا کی عام اغلاط درست کریں

    بہت بہت شکریہ۔ انتہائی مفید پوسٹ کی ہے آپ نے۔ پروف ریڈینگ کرتے ہوئے مجھے ان اغلاط سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ اگرچہ آپ وقتا فوقتا مجھے ان اغلاط کو درست کرنے کا طریقہ بتاتے رہے ہیں مگر اس یہاں ان کو ایک مضمون کی شکل میں پڑھ کر اچھا لگا۔ بہت شکریہ بابا جانی۔ میں نے اس مضمون کو کاپی کرکے محفوظ کردیا ہے...
Top