شمشاد بھائی۔ یہ ایک قسم کی حلیم ہے۔ سوات کی روایتی ڈش ہے عموما سردیوں میں پکائی جاتی ہے خاص کر بارش کے دن۔ اس میں سرخ لوبیا دال ماش وغیرہ شامل ہیں۔ چھاچھ میں پکائی جاتی ہے دیسی گھی خوب گرم کرکے ڈال کر کھائی جاتی ہے
وہ تو ساری میرے صآحب نے کھالیا
وعلیکم سلام
ظاہر ہے کہ یہ تصحیح کتابت ہے بلکہ تصحیح ٹائپنگ ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ جس کتاب سے ٹائپنگ کی گئی ہے اس میں خود اتنی غلطیاں تھیں کہ توبہ۔ خاص کر جس شخص نے نے اس کتاب کی (شایع ہونے سے پہلے) پروف ریڈنگ کی ہے ، اس کی قرآنی آیات اور احادیث کی عربی متون سے لاپرواہی قابل افسوس ہے۔ نہایت...