نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    نہیں جی ریٹس ایک جیسے ہیں
  2. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی وی وائرلیس پری پیڈ سروس ہے جیسے موبائل، پہلے 7 روپے ڈیلی چارجز تھے اب یہ چارجز نہیں ہیں
  3. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    لو کرلو گل
  4. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شاید لوڈ زیادہ ہوگیا ہے ڈیلی چارجز ختم ہونے کے بعد
  5. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    وعلیکم سلام ڈاکٹر بھائی۔ میں بھی اپنے وی وائرلیس سے بہ مشکل کنکٹ‌ہو پائی ہوں
  6. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    مگر بابا جانی میں تو ہوں
  7. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    طفل ہوتا ہے مگر جویریہ راؤ‌ ہوتی ہے جو طفل کہلانے پر مصر ہیں۔ کہیں آپ انہیں لڑکا تو نہیں سمجھ رہیں ;)
  8. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    کیا فرماتے ہیں مولانا م م مغل صآحب بیچ اس مسئلے کے؟ ;) ارے یہ تو چار میمیں ہوگئیں
  9. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    یہ اپنے مغل صاحب آج کیوں خاموش خاموش سے ہیں؟
  10. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ہاں جی اپر سوات میں ہوئی ہے لوؤر سوات میں برفباری نہیں البتہ کل سے مسلسل بارش ہو رہی ہے
  11. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    غائب ہوگیا نہیں ہوگئی ہے۔۔ اور آپ کو کیا الکھن ہے جی؟ :)
  12. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    شمشاد بھائی باز آجائیں ورنہ ابھی بھابی کو فون کرکے شکایت لگاتی ہوں
  13. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    مگر میں تو آتی رہتی ہوں۔ ہیں ناں شمشاد بھائی
  14. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    شمشاد بھائی مجھ کو کیا چھوٹی بچی سمجھ رکھا ہے جو بات بات پر دھمکی دوں گی۔ اگر پھر ایسی بات کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھ دار ہیں کہ میں کیا کروں گی;)
  15. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    ہاہاہا۔ بہت خوب بابا جانی ۔ ہم تو بقول غالب: پر یار کے آگے بول سکتے ہی نہیں غالب منہ بند ہوگیا ہے گویا
  16. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    وہ تو ڈاکٹر ہیں علاج کرالیں گے اور میرا خیال ہے میں چلتی ہوں
  17. جیہ

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    ہاں ہاں چپ:(
  18. جیہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔
  19. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    کیوں آپ کی بولتی کیوں بند ہوگئی ۔ کلاس میں ویسے بولنا منع ہے
  20. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    چھوٹے بھیا ی جو آپ کے دستخط میں شعر ہے ، جس میں ہنس کے کچھ پینے کاحکم ہے اس کا مطلب میں نہیں سمجھی اگر ہنس کے پیئیں تو اچھو نہ لگ جائے
Top