نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں بابا جانی کو مس کر رہی ہوں۔ ان کی والدہ کے آنکھ کا آپریشن ہوگیا ہوگا 17 دسمبر کو ۔ اللہ کرے آپریشن کامیاب ہو
  2. جیہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    پڑوسی تو نہیں لیکن کل پڑوس ہی میں خود کش دھماکہ کرڈالا۔ خیریت رہی ورنہ میں تو گم شدہ ہوچکی ہوتی
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی میں آگئی ہوں کل 5/35 پر جس جگہ خود کُش دھماکہ ہوا وہ جگہ ہمارے گھر سے صرف ایک فرلانگ کے فاصلے پر ہے۔ گھر کے شیشے ائک بار پھر ٹوٹ گیے۔ باقی خیریت رہی۔ 4 فوجی اور 7 سویلین مارے گیے :(
  4. جیہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہاہاہاہاہا
  5. جیہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    چھوٹے بھیا موسمیات کے محکمے میں بھرتی ہوگیا ہے:eek:
  6. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    نرگس رشید ٹی وی ریڈیو فنکارہ
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    چھیڑنے کے لیے
  8. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ہمایون مغل بادشاہ اب م
  9. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    :grin:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. جیہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    یہ ہوئی نا بات:punga:
  11. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ہمارے ہاں صرف پی ٹی وی آتا ہے۔ کیبل نہیں ن سے ناصر الدین قباچہ سلاطین دہلی میں سے ایک سلطان۔ مغلوں سے پہلے کی بات ہے۔ اب ہ سے
  12. جیہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ٹھیک میں آج ہی سے گمشدہ بن جاتی ہوں۔ پھر یاد نہ کرنا:(
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    چھوٹے بھیا ۔ بھلا شمشاد بھائی کو بھول سکتی ہوں؟
  14. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    قرۃ‌العین حیدر ادیبہ تھیں ٹی وی کمپئیر نہیں ;) آخری حرف ر سے یاض خیر آبادی۔ اس نے شراب کے بارے میں بہت سے شعر کہے ہیں مگر کبھی شراب نہیں پی۔ اب ض
  15. جیہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ہائے ہائے کیا زمانہ آگیا
  16. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    مگر جب آنسو زیادہ ہوجاتے ہیں تو ناک میں بھی۔۔۔۔۔۔۔ آزمائش شرط ہے;)
  17. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    غلام احمد قادیانی ق
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اپنا تو ایک ہی شمشاد بھائی ہے اس محفل پر، مجھے پتہ تھا آپ ضرور چائے لینے گیئے تھے
  19. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    مصطفی قریشی ۔ نام ہی کافی ہے ڈ
  20. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ ۔۔۔ میرے تو آنکھ میں آنسو آگئے:(
Top