السلام عليکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے کہ آپ سب بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہوں گے۔
عرصے کے بعد آپ سے مخاطب ہوں۔ رابطہ نہ رکھنے کی وجوہات تو بہت ہیں مگر مختصراً بیان کرتی ہوں
جہاں تک مجھے یاد ہے میں آخری بار فروری کے شروع میں نیٹ پر آئی تھی۔ 10 یا 11 فروری کو میرے کمپیوٹر کا بورڈ جل گیا۔...