نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    مبارک ہو ناظم اعلی صاحب۔ کیا ترقی ہے۔۔۔۔ ما شاّآللہ
  2. جیہ

    اپڈیٹ

    شگفتہ میں تو آگئی ہوں مگر آپ کہاں ہیں؟ اللہ کرے آپ خیریت سے ہوں
  3. جیہ

    گزارشِ احوالِ واقعی

    ارے یہ تو اپنے چن چن بھیا ہیں، اچھا کیا مجھے بتا دیا شکریہ ماورا ابھی دیکھتی ہوں بہتتتت بہتتت شکریہ محب۔ بات چیت تو تب ہوگی ، جب آپ بھی ریگولر حاضری دیں بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ محسن آپ مجھے خوش آمدید کہنے آئے ہیں یا جمعے کا حال سنانے۔۔ آپ بھی ہمت کریں ۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے...
  4. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں حسن علوی اور سیدہ شگفتہ بہن کو مس کر رہی ہوں
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اجی کوئی ہے یہاں۔۔۔ میں آئی ہوں بڑے آرام سے ۔ زینو کی طرح ٹپکی نہیں ہو۔ السلام علیکم زینب۔ کیسی ہیں آپ؟:)
  6. جیہ

    فورم کی اپگریڈ 27 مئی کو!

    اچھا تو نبیل بھائی اس وجہ سے دباؤ میں ہیں:) اللہ کرے کہ یہ معاملہ خوش اسلوبی سے سر انجام ہو۔ بقول غالب کام اچھا ہے وہ، جس کا کہ مآل اچھا ہے
  7. جیہ

    گزارشِ احوالِ واقعی

    برہم ہے مزاج:)
  8. جیہ

    گزارشِ احوالِ واقعی

    شکریہ خرم۔ جزکم اللہ۔ خرم شاید آپ نے نک بدل دیا ہے ۔ پہلے کونسا نک تھا؟؟ اب یاد آئی بہنا کی۔ میں 3 دن سے آئی ہوں۔ خیر دیر آید درست آید۔ شکریہ ۔ نوازش ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    مبارک ہو ابن سعید کمپیوٹر انجینئر بننے پر
  10. جیہ

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    شمشاد بھائی نے اس دھاگے کی خبر دی۔ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔ اسے جاری رہنا چاہیے۔ غالب کے بارے میں، میرے چند افکار پریشاں: شاعر تھا وہ ضرور نرالہ ورنہ یوں نہ ہوتی شہر شہر غالب غالب (کالی داس گپتا رضا) بقول ڈاکٹر وحید قریشی تفہیمِ غالب ہر دور کا مسئلہ رہا ہے۔ غالب کی عظمت یہی ہے کہ...
  11. جیہ

    گزارشِ احوالِ واقعی

    ماورا بہت بہت شکریہ۔ آپ سب نے ہمیشہ مجھے بہت محبت دی ہے۔ شگفتہ نے تھریڈ کھولا تھا ؟ لنک دیں پلیز۔۔۔۔ ڈاکٹر بھائی بہت بہت شکریہ۔ میں ہمیشہ اہل محفل کو پریشان کردیتی ہوں۔ بقول غالب مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی واؤ۔۔۔۔۔ کتنا اچھا نام ہے اور کتنی اچھی باتیں کرتی ہیں آپ (شاید...
  12. جیہ

    مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

    جھوٹ کیوں بولتے ہو ۔ آپ ہی نے تو بتایا تھا میں میں آپ سے 10 سال چھوٹی ہوں;)
  13. جیہ

    ممبرز کے گروپ

    ارے یہاں گروپ بندی شروع ہوگئی ، بہت افسوس کی بات ہے فہیم۔ آپ سے یہ توقع نہیں تھی: ویسے مجھے کس گروپ میں رکھا ہے؟ grin:
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    جاں جاتی ہے کیا تفسیر بھائی تصؤیر بنانے میں؟ ویسے تصور ہے کس کی؟;)
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    "ہم" آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا :) میں نے پچھلے صفحے پر تو پوسٹ کی ہے جنابو
  16. جیہ

    گزارشِ احوالِ واقعی

    شکر ہے خدا کا کہ آپ اب ٹھیک ہیں ای میل ذپ کر رہی ہوں۔ پیش گفتار پر اب کام شروع کر رہے ہیں؟ میں تو سمجھی تھی کہ آپ مکمل کر چکے ہوں گے۔ املا کی غلطیاں کس سے ٹھیک کرائیں؟;)
  17. جیہ

    مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

    فہیم انکل سالگرہ بہت بہت مبارک ہو:)
  18. جیہ

    گزارشِ احوالِ واقعی

    ایم ایف درویش صاحب بہت بہت شکریہ
  19. جیہ

    گزارشِ احوالِ واقعی

    بہت بہت شکریہ ابن سعید صاحب۔
  20. جیہ

    گزارشِ احوالِ واقعی

    زونی بہت بہت شکریہ۔ آپ کی بات بالکل درست ہے۔ حدیث شریف کی پیش گوئی ثابت ہوا ہی چاہتی ہے وہ زمانہ آ ہی گیا ہے کہ مارنے والے کو بھی نہیں معلوم کہ وہ کیوں قتل کر رہا ہے ۔ اور قتل ہونے والے کو بھی نہیں پتہ کہ اسے کیوں قتل کیا گیا بہر حال بہت بہت شکریہ / للہ آپ کو اجر دے
Top