بھئی ظفری، آج کل آپ کا انتخاب لا جواب ہوتا ہے مگر گستاخی معاف۔۔۔ یہ انتخاب دیکھ کر چچا غالب یاد آ رہے ہیں
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
جناب بہت خوب ۔ کمال کردیا پشتو شعر کا 95 فی صد درست ترجمہ کرکے۔ اس سے تو یہ بات ثابت ہوتا یہ کہ بر صغیر پاک و ہند اور ایران کے زبانوں میں کتنے گہرے رشتے ہیں