فرخ بھائی کیوں مجھے کانٹوں گھسیٹ رہے ہیں۔ ویسے میں نے دیوان غالب پر مزید کام ہے ، فائل بابا جانی کے پاس ہے، جیسے ہی ان کی طرف سے گرین سگنل ملتا ہے، آپ سب سے شریک کر لوں گی۔ اس کے علاوہ ۔ میرا ارادہ ہے کہ فرہنگ غالب پر کام شروع کروں۔ نوائے سروش ، شرح از آسی اور دوسرے کتب اور ڈکشنری کے مدد سے۔...