درست فرمایا۔
پورے مضمون کا خلاصہ یوں ہے کہ ایک مولوی ٹائپ سٹوڈینٹ رضیہ کو اردو پڑھاتے ہیں، گاؤں جانے کی وجہ سے صاحب مضمون کو رضیہ کو 3 دن پڑھانا پڑتا ہے، وہ رضیہ کو متاثر کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر رضیہ کی شادی مولوی صاحب سے ہو جاتی ہے جو سی ایس پی کا امتحان بدرجہ اول پاس کرتا ہے ۔ مگر شادی سے...
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ستمبر 65 سے پہلے یوم آزادی 15 اگست کو منایا جاتا تھا ۔ جنگ ستمبر 65 کے بعد اسے 14 کو منایا جانے لگا
ثبوت ہے یہ ڈاک ٹکٹ کو 65 سے پہلے کا ہے: