غبار خاطر ۔۔۔ واہ جی کیا ذوق ہے آپ کا۔۔۔۔ زندان خانے کے خطوط اپنے دوست کے نام ۔ جن کو بھیجنے کی اجازت نہیں ملی تو آذاد ہونے کے بعد شائع کرکے اس دوست کو کتاب ہی دے دی۔ جہاں تک مجھے یاد ہے اکثر خطوط کا آغاز صَدیق محترم سے ہوتا ہے ۔ اردو فارسی بلکہ عربی کے بے شمار اشعار سے سجے ہیں یہ خطوط۔ مجھے...