بہت شکریہ سخنور صواحیب: یہ تحریر ، استاد مرحوم اور جس تحریر کی آپ فرمائش کر رہے ہیں ، ابن انشا کی کتاب"خمار گندم" سے منتخب کردہ ہیں۔ یہ انشا جی کی آخری کتاب تھی اور ان کے وفات کے بعد چھپی تھی۔ کوشش کروں گی کہ حاضرات ارواح والی تحریر ٹائپ کروں
جناب عالی کون:eek:
شکریہ وارث صاحب۔ تحریر تو اچھی...
فیض احمد فیض اور میں
(ابن انشا)
فیض صاحب کے متعلق کچھ لکھتے ہوئے مجھے تامل ہوتا ہے۔ دنیا حاسدانِ بد سے خالی نہیں۔ اگر کسی نے کہہ دیا کہ ہم نے تو اس شخص کو کبھی فیض صاحب کے پاس اٹھتے بیٹھتے نہیں دیکھا تو کون اس کا قلم پکڑ سکتا ہے۔ احباب پر زور اصرار نہ کرتے تو یہ بندہ بھی اپنے کوشۂ گمنامی...
استاد مرحوم
ابنِ انشا
استاد مرحوم نے اہلِ زبان ہونے کی وجہ سے طبیعت بھی موزون پائی تھی اور ہر طرح کا شعر کہنے پر قادر تھے۔ اردو، فارسی میں ان کے کلام کا بڑا ذخیرہ موجود ہے جو غیر مطبوعہ ہونے کی وجہ سے اگلی نسلوں کے کام آئے گا۔ اس علم و فضل کے باوجود انکسار کا یہ عالم تھا کہ ایک بار سکول...