نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    کول ہی تو ہوں اس وقت درجہ حرارت 6 سنٹی گریڈ ہے کمرے کا۔
  2. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شکریہ چن چن بھیا ۔ میں ٹھیک ہوں۔ حالات بھی بس ٹھیک ہی ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
  3. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    حیران ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
  4. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    کونسا شعر ؟؟؟؟
  5. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا جی:) ۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    آپ خاموش ہی رہیں۔ میں ویسے بھی بہت غصہ ہوں 24 گھنٹون میں 18 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی۔ گیس نہں آتا۔ پانی نہیں آتا۔ غصہ نہیں آئے تو کیا ہنسی آئے
  7. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    توبہ ! اوپر سے یہ کہتے ہیں کہ خواتین بہت باتیں کرتی ہیں
  8. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاں واقعی یہ جیا راؤ کہاں رہ گئیں؟;)
  9. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج ہی خرید لی ہے علی عباس جلالپوری کی مذکورہ کتاب "انسان اور کائنات" اب میرے لیے کیاحکم ہے؟:)
  10. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    تم سے مطلب ۔ اور آئیندہ مجھ بات نا کرنا دو دن ہوگیے میں محفل پر نہیں آئ اور آپ نے مجھے یاد تک نہیں کیا
  11. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    وعلیکم:( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    گرچہ ہے کس کس برائی سے ولے بااین ہمہ کر میرا مجھ بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
  13. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ارے شمشاد بھائی آپ اکرم صاحب کو نہیں جانتے ۔ ؟ وہ تو آپ کو خوب جانتے ہیں
  14. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    خبردار اگر جورو اور جویریہ میں کوئی لفظی یا معنوی ربط نکالا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad:
  15. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    کس کو کہہ رہے ہیں؟ میرا ہوم ورک اردو کا ایک شعر جس کا بس چلتا نہیں جورو پہ آج کل باہر آکر کوستا ہے پہلے پاکستان کو
  16. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اس وقت جورو سے فریاد کی جاتی ہے اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  17. جیہ

    مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

    دیکھا شمشاد بھائی حسن نے آپ کو جنات میں شامل کردیا ۔ کہہ رہے ہیں "جنّ" پہ تکیہ تھا
  18. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شمشاد بھائی 3 دن سے کرفیو ختم ہے۔۔۔
  19. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    مذاق تو مذاق میں لکھا تھا۔ اوپر والی بات تو سنجیدگی سے لکھی تھی ;)
  20. جیہ

    مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

    اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔
Top