نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شکریہ شکریہ شکریہ۔۔۔ مجھے تو شفتل والی گھاس پسند ہے:)
  2. جیہ

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    درست کہا آپ نے۔ میں تو اپنی رائے کا اظہار کردیا ہے۔ اب اوروں کی باری ہے:)
  3. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    جو آئے ہیں ام کو آپ نے کونسی گھاس ڈالی:(
  4. جیہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    لالہ موسی تو سنا تھا یہ لالہ زار کونسا شہر ہے پاکستان کا؟
  5. جیہ

    حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت

    منصور ابن حلاج کی شخصیت بہت متنازعہ ہے، کوئی اسے ولی ، قطب ابدال ثابت کرنا چاہتا ہے تو کوئی اسے گمراہ اور شیطان۔ اصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے مگر وہ جس مکتبہ فکر کا داعی تھا یعنی "وحدت الوجود" تو میں جہاں تک یہ سمجھ سکی ہوں اس وحدت الوجود کے عقیدے نے اسلامی تصؤف کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ ابن عربی...
  6. جیہ

    رشید احمد صدیقی چارپائی-رشید احمد صدیقی

    واہ بہت خوب ۔ ایک دفعہ پھر پڑھ کر مزا آگیا۔ بہت شکریہ اتنی اچھی تحریر شیئر کرنے کے لیے
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    در حقیقت ، میں ان معانقوں کی وجہ سے حصہ نہیں لیتی یہاں
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    خیر سے مجھے نہیں پتا تھا۔ ویسے بات کی آپ نے پتے کی۔
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    چلیں ایک معانقہ اور سہی۔۔
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    جناب عالی یہ کن بی بیوں کی بات ہو رہی ہے؟
  11. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ہائے کہاں گیے وہ دن جب ہم بھی پیپرز سے فارغ ہوکر خوش ہو لیتے تھے۔ وہ شب و روز وہ ماہ سال کہاں۔۔۔۔۔۔
  12. جیہ

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    دوست نہیں ہیں شمشاد بھائی ، بس دو چار ملاقاتیں ہوئیں ادب و احترام کا رس تو بابا سے آیا مگر۔۔۔۔ شعر و ادب کا راس مجھ سے بابا میں چلا گیا تھا;) بابا جانی ایسی بات نہیں نواب صاحب جو لکھ رہے ہیں اگرچہ اعلی پائے کا ادب نہیں مگر لکھنے والے بہت خوب ہیں، مجھے تو کرشن چندر اور ان میں کافی مماثلت...
  13. جیہ

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    محی الدین نواب صاحب پاکستان کے پاپولر ادب یا یوں کہیں کہ ڈائجسٹی ادب میں ایک بہت بڑا نام ہے۔ میں نے ان کو اتنا تو نہیں پڑھا البتہ سسپنس ڈائجسٹ میں چھپنے والے ان کے سلسلے وار کہانی "دیوتا" کو کافی حد تک پڑھا ہے۔ اس کے علاوہ اسی ڈائجسٹ کے آخری صفحات میں چھپنے والی چند کہانیاں بھی پڑھی...
  14. جیہ

    ابن انشا فیض احمد فیض اور میں ۔۔۔۔۔۔ ابن انشا کی ایک اور شاہکار تحریر

    آپ شاید ہوش میں نہیں ہیں یا اگر مذاق کر رہے ہیں تو یاد رکھیں نہ ہی تو آپ کا اور ہمارا مذاق کا رشتہ ہے اور نہ ہی میں یہ گھٹیا مذاق برداشت کر سکتی ہوں۔:punga:
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    کیسی آتی بھیا۔۔۔ غالب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔ "ہم" آتے تھے مگر کوئی عناں گیر تھا
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے "ترے" عالمِ تقریر کا
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    پازیٹیو بنیں فہیم، اس بات کو آپ یوں بھی کہہ سکتے تھے کہ ۔ محفل کی دلاری کے لیے خاص ایوارڈ ہونا چاہیے۔ دیکھیں نا۔۔۔۔ تشویش کےکتنے دھاگے کھولے گیے تھے میرے لیے۔ کسی اور کی غیر حاضری کیا اتنی محسوس کی گئی ہے؟؟؟
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    سکون کس چڑیا کا نام ہے میں بھی آپ کے خلاف محاذ کھول رہی ہوں
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    بہت معذرت فہیم ، آپ کا پوسٹ دیکھا نہ تھا ورنہ بر وقت جواب دیتی۔ سنا ہے ایوارڈز تقسیم کر رہے ہو۔ مجھے بھول نہ جانا;)
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    لغات میں دیکھ لیں۔ چو چار کو کہتے ہیں ، مُکھ چہرے کو۔ چومکھی لڑنا محاورہ ہے۔ بیک وقت بہت سے محاذوں پر لڑنا۔۔۔ بہت مصروف ہونا۔۔۔۔
Top