منصور ابن حلاج کی شخصیت بہت متنازعہ ہے، کوئی اسے ولی ، قطب ابدال ثابت کرنا چاہتا ہے تو کوئی اسے گمراہ اور شیطان۔ اصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے مگر وہ جس مکتبہ فکر کا داعی تھا یعنی "وحدت الوجود" تو میں جہاں تک یہ سمجھ سکی ہوں اس وحدت الوجود کے عقیدے نے اسلامی تصؤف کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ ابن عربی...