نہیں بھائی کمنٹ کریں۔۔
یہ پروفیشنل ازم ہوتی ہے کہ ٹیم کے 2 کھلاڑی 139 رنز بناتے ہیں اور باقی نو مل کر صرف 28 رنز بناتے ہیں
آپ کو یہ ماننا پڑے گا کہ آج کے میچ میں پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کی نسبت زیادہ پروفیشنل ازم کا مظاہرہ کیا۔ پہلے دو وکٹیں گرنے کے بعد اننگز کو پٹری پہ چڑھایا اور آخری تک رنز...