تصاویر چھاپنا بہرحال اتنا مسئلہ نہیں ہے۔ تصاویر کے ساتھ مشرف اور پرویز الہی کی طرف سے تعلیم کے متعلقہ کوئی پیغام بھی تھا
کتابیں دینے کا سلسلہ شروع کرنے کا کریڈٹ ق لیگ کی حکومت کو ہی جاتا ہے یہ ق لیگ کے اچھے منصوبوں میں سے ایک تھا جسے ن لیگ کی حکومت بھی ختم نہیں کر سکی۔ ق لیگ کے دور حکومت کے بعد...