نتائج تلاش

  1. حسیب

    درست محاورہ کیا ہے؟؟

    السلام علیکم آج فیس بک پر ایک پوسٹ میں یہ پڑھا کہ درست محاورہ ’لکھے موسا پڑھے خود آ‘ ہے احباب اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
  2. حسیب

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    تو پھر 70، 80 افراد کی کابینہ بنانی چاہیے؟؟؟
  3. حسیب

    القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲)

    وعلیکم السلام کشیدہ کی سہولت شامل ہوئی ہے یا نہیں؟؟؟
  4. حسیب

    مدینہ کے قریب موجود وادیِ جن ۔۔

    سعودیہ میں اور بھی کئی ایسے مقابات ہیں۔ جہاں مقناطیسی چٹانوں کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ تفصیل اس پوسٹ میں http://www.urduvb.com/forum/showpost.php?p=227160&postcount=14
  5. حسیب

    دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ کے میدان

    ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم کی کچھ اور تصاویر
  6. حسیب

    دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ کے میدان

    ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم
  7. حسیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    زرقا مفتی صاحبہ کے ثبوتوں کا انتظار ہے
  8. حسیب

    انٹرنیٹ کے بارے میں 10 دلچسپ حقائق

    http://techfeel.in/2013/05/10-interesting-facts-you-didnt-know-about-the-internet/
  9. حسیب

    پاک-آئرلینڈ مقابلے یوٹیوب پر براہ راست نشر ہوں گے

    کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق وہ کوئپو ٹی وی کی جانب سے دونوں میچز کی پروڈکشن کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر دنیا بھر میں میچز کو براہ راست اسٹریم کرے گا۔ یعنی کلونٹارف، ڈبلن میں ہونے والے مقابلوں کی ایک، ایک گیند دنیا بھر میں دیکھی جا سکے گی اسٹریم اس لنک پر نشر ہو گی۔ www.youtube.com/cricketirelandtv...
  10. حسیب

    انٹرنیٹ کے بارے میں 10 دلچسپ حقائق

    سب سے مشہور سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے بانی کا نام Mark Zuckerberg ہے۔ 31 مارچ 2013 تک فیس بک یوزر کی تعداد 1110 ملین یعنی ایک ارب گیارہ کروڑ ہو چکی تھی۔ ایک نیوز ویب سائٹ 18 ویں صدی کے ایک آدمی سے زیادہ معلومات سیکھاتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے محقق Marting Gilbert کے مطابق 18 ویں...
  11. حسیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    میں تیسری دفعہ ووٹ ڈالنے گیا تھا اور سارے طریقہ کار سے واقف بھی ہوں میں شاید آپ کو اپنی بات نہیں سمجھا پا رہا تا پھر شاید آپ سمجھنا ہی نہیں چاہتی۔۔ بہرحال مجھے اس بات کا ثبوت درکار ہے کہ این اے 125 کے نیچے پنجاب اسمبلی کے صرف اور صرف 2 حلقے پی پی 154 اور پی پی 155 آتے ہیں۔
  12. حسیب

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    اس طرح بھی نہیں کھلتی یہ ایرر آتا ہے This webpage is not available Google Chrome's connection attempt to www.youtube.com was rejected. The website may be down, or your network may not be properly configured. Here are some suggestions: Reload this webpage later. Check your Internet connection...
  13. حسیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    لگتا ہے کہ آپ کو دھاندلی فوبیا ہو گیا ہے۔ :lol: آپ کیسے کہہ سکتیں ہیں کہ صوبائی اسمبلی کے صرف یہ دو حلقے ہی آتے ہیں۔ یہ تو اسی علاقے کا ہی کوئی بندہ بتا سکتا ہے کہ کون کون سے علاقے شامل ہیں۔ آپ اپنے حلقے کے ووٹ چیک کریں وہاں بھی یہی صورتحال ہو گی ویسے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ بال کی کھال...
  14. حسیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    اصل بات یہ ہے کہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کا آپس میں موازنہ نہیں کیا جا سکتا ۔ اب دیکھیں کہ این اے 429115 ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔ جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے دونوں حلقوں میں 388996 ووٹ رجسٹر ہیں۔ یعنی قومی اسمبلی میں تقریبا 40 ہزار ووٹ زیادہ رجسٹر ہیں۔ اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ کچھ اور علاقے...
  15. حسیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    لیں جی تھوڑی سی زحمت اٹھا لی ہے کہ این اے 125 میں تحریک انصاف کو 83190 ووٹ پڑے ہیں۔ جبکہ پی پی 154 اور پی پی 155 میں تحریک انصاف کو مجموعی طور پر 64207 ووٹ پڑے ہیں۔ یعنی بقول آپ کے 18983 ووٹ فرشتوں نے ڈالے ہیں۔ :laughing: اب تحریک انصاف والے بھی دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم بھی کسی سے کم...
  16. حسیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ انہیں لوگوں نے ہی ووٹ دیے تھے۔ صرف آپ کو یہ بتانا مقصود تھا کہ ضروری نہیں کہ ہر بندہ دونوں حلقوں میں ایک ہی امیدوار کو ووٹ دے،
  17. حسیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    2008 کے الیکشن میں این اے 111 میں پیپلز پارٹی کی فردوس عاشق عوان جیتیں۔ جبکہ اس کے نیچے پنجاب اسمبلی کے تمام حلقوں میں ن لیگ کے امیدوار جیتے اب یہاں بھی سوچنے والی بات ہے کہ فردوس عاشق کو کون ووٹ دے آیا؟؟؟
  18. حسیب

    تاتاریوں کو شکست

    قاہرہ کا قہر از معظم جاوید بخاری یہ کتاب رکن الدین بیبرس کے بارے میں حکایت کی شکل میں لکھی گئی ہے
  19. حسیب

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    ابھی تک مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ف ہی ایسی دو جماعتیں سامنے آئی ہیں جن کی قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی ہے۔ اب مسلم لیگ ن کو علاقائی جماعت کہنے والوں کو اپنے موقف پر کچھ نطر ثانی کرنی چاہیے
  20. حسیب

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    ق لیگ کا مینڈیٹ؟؟؟؟؟:laugh: ہاہہاہاہاہہا کیسی باتیں کرتی ہیں زرقا بہن۔ ق لیگ کا مینڈیٹ مشرف دور میں ن لیگ سے ہی نکلا تھا اور پھر واپس آ گیا
Top