نتائج تلاش

  1. جیہ

    بریکنگ نیوز

    وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ہ آپ کی مصروفیت ختم ہوگئی کہ نہیں۔ آپ حکم کریں۔ وقت نکال لوں گی۔
  2. جیہ

    بریکنگ نیوز

    علامہ نہیں ہوگا ، کوئی ملا ہوگا:)
  3. جیہ

    بریکنگ نیوز

    محفل پر دہشت محفل پردہشت کا حملہ
  4. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    مگر آئی میں ہوں السلام علیکم
  5. جیہ

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    شمشاد بھائی مغل بھائی اتنی میموں کا کریں گے، ان کی 3 میمں ہی کافی ہیں، اگرچہ 1 میم کی گنجائش ہے اب بھی۔;) بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی
  6. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    شکریہ شہزاد صاحب شمشاد بھائی میں بڑی ہو چکی ہوں ساجد بھائی ڈیرہ مننہ ۔ پی ڈی ایف ٍ ابھی ڈاؤں لوڈ کرتی ہوں لاکھ رہوپے کی بات کی آپ نے بڑے بھیا
  7. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    محسن بھیا ، جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا، کہ میں فرہنگ غالب پر کام شروع کر رہی ہوں تو وہ کام شروع ہو چکا ہے۔ 10 غزلوں کی فرہنگ لکھ چکی ہوں۔ نمونہ برائے تنقید و تبصرہ اور برائے مشورہ حاضر ہے۔ الف 1۔ نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا کاؤکاوِ سخت جانی...
  8. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    شکریہ شمشاد بھائی، اس کار خیر آپ کا بھی نام سنہری حروف میں لکھا ہے شکریہ چن چن بھیا
  9. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    شکریہ بابا جانی۔ یہ سب آپ کی محنت تھی جس کی داد میں وصول کر رہی ہوں۔ بابا جانی آپ نسخہ حمیدیہ کی بات کر رہے ہیں۔ اس کے لیے میں نے آپ سے لکھنے کی خواہش کی تھی۔ جہاں تک اس نسخے کا سوال ہے، اس میں آپ ہی کا دیباچہ شامل ہے۔ بابا جانی جیسے میں نے آپ کو میل میں لکھا تھا، میں نے ان اشعار کو سرخ رنگ...
  10. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    شگفتہ آپ کہاں مصروف ہیں، میں جب سے آئی ہوں آپ سے بات نہیں ہوئی
  11. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بالکل صحیح۔ کوئی بھی اس فائل کو ڈاونلوڈ کر سکتا ، اپلوڈ کر سکتا ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو ویب ڈاٹ آرگ کا حوالہ دینا ضروری ہے
  12. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    تشکر شکریہ جناب شکریہ وارث صاحب بہت ہنسی آئی بڑے بھیا ۔ خیر تشکر شکریہ زیک تمام اراکین آپ کا شکریہ ادا کر رہے ہیں بہت شکریہ فاتح۔ شکریہ مغل بھائی ۔ آپ یہ جی دو دو مرتبہ کیوں لکھتے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ سارا کام بابا جانی (اعجاز صاحب( نے ہی کیا ہے۔ اصل محنت ان کی ہے۔ آپ کا بہت بہت...
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ضرور ضرور ۔ نیکی اور پوچھ پوچھ
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ژالہ باری جب ہوگی تو پھر بتاؤں گی کہ کشت زعفران کہاں پایا جاتا ہے
  15. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    کیوں شرمندہ کرتے ہیں ابو شامل بھائی۔ بہر حال شکریہ
  16. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    شکریہ نبیل بھائی۔ میں حیران ہو رہی تھی کہ اس دھاگے نے اعلانات پر چھلانگ کیسے لگائی۔ :)
  17. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب (مکمل) دو سال پہلے دیوان غالب پر جو کام اس محفل پر شروع ہوا تھا، آج میں سمجھتی ہوں کہ وہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔ کم از کم میں جتنا کام کر سکتی تھی اپنی بساط بھر، وہ کر دیا۔ اب دیوانِ غالب (مکمل) آپ کے سامنے ہے۔ ان دو سالوں میں نسخۂ اردو ویب پر جو کام ہوا، اس...
Top