نتائج تلاش

  1. جیہ

    لائبریری میں کھیلیں !

    بابا جانی دو فائلز بھیج رہی ہوں
  2. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 16-17 : پانچواں صفحہ

    پہلی پروف ریڈنگ : مکمل : ماوراء بار دوم: جویریہ مسعود "تمہاری دانست میں کیا وجہ ہو سکتی ہے۔!" "آپ عام طور پر خود کو مذہبی آدمی ظاہر کرتے ہیں۔" "ہمیں کیڑوں مکوڑوں کے درمیان رہ کر ہی زندگی بسر کرنی چاہئے۔!" "یہ میں بھول گئی تھی۔!" یاسمین کے لہجے میں کسی قدر تلخی پیدا ہو گئی۔ "حالانکہ ہمیں...
  3. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 18 - 19 : چھٹا صفحہ

    ٹائپ کردہ: زہرا علوی پروف ریڈ اوّل: سعود ابن سعید بارِ دوم: جویریہ مسعود دیکھتے ہی غیر ارادی طور پر اس کی طرف بڑھی۔ “وہ لوگ دوا خانے میں ہیں۔ دواؤں کی الماریوں کو سیل کر رہے ہیں۔!” "ضابطہ کی کاروائی میں دخل اندازی نہیں کی جا سکے گی۔" ! فیاض نے کہا۔ “پہلے تم بتاؤ معاملہ کیا ہے۔۔۔۔؟”...
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    چل بھئی ۔ ایک ار معانقہ:(
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    جلدی جلدی پوسٹ نہ کریں سجنو اور سجنیو تاکہ معانقے نہ ہو ، یہ کیا کہ ہر پوسٹ کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگ جا گلے:)
  6. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جب کشمیر آزاد ہوگا:) آزادی اس جگہ ختم ہو جاتی ہے جہاں ناک شروع ہوتی ہے مگر یہ ناک ہے کس کی
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ٹاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیے دھاگے کا پہلا معانقہ
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    تو کیا ہوا چھٹی قسط شروع کردیں گے
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    بہت خوب۔۔ یعنی کہ 5 واں دھاگہ شروع ہو بھی گیا
  10. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑے بھیا غصل سے دل بھی صاف ہوتا ہے، میں تو سمجھتی تھی کہ صڑف منہ دھل جاتا ہے:)
  11. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    اوہو۔ وہ تو بقول غالب مقطع میں آ پڑی ہے سُخن گسترانہ بات مقصود اس سے قطعِ محبت نہیں مجھے
  12. جیہ

    لائبریری میں کھیلیں !

    اس دھاگے میں میں نے عرض کیا تھا کہ۔ مجھے مکمل فائل الگ دے میرے جی میل والے ایڈریس پر ای میل کردیں، اس سے مجھے آسانی رہی گی
  13. جیہ

    بریکنگ نیوز

    شگفتہ پلیز مجھے مکمل فائلز الگ سے جی میل والے ایڈریس پر میل کردیں، اس سے مجھے کافی آسانی ہوگی
  14. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    الحمد للہ زینب۔۔۔۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے پتہ نہیں یہ راوی کون ہے؟ اور یہ چِین ہی چِین ہے یا چَین ہی چَین :confused:;)
  15. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    اوہو۔۔ کس نے کہا میں میں بڑے بھیا سےخفا ہوں۔۔۔۔ یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی:) آج گھر پر ہی ہیں، کالج نہیں گیے؟
  16. جیہ

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    غالب کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ اپنے عہد سے 100 پہلے پیدا ہوے تھے، مگر یہ اپنے تین میموں والے صاحب، لگتا ہے اپنے عہد سے 100 سال بعد پیدا ہوے ہیًں، وہی سو سال پرانی تکلف بھرے فقرے ، مغل بھائی جی اب تو آپ اس محفل پر پرانے ہو گیے ہیں، یہ تکلفات ختم کردیں ;)
  17. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    خوش آمدید سسٹر زینب۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔' عمرہ مبارک ہو
  18. جیہ

    بریکنگ نیوز

    پروف ریڈنگ۔ نو پرابلم۔ بس یہ بتائیں کہ کس کتاب کی پروف ریڈنگ کروں
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ 100 صفحات پورے ہوگیے ہیں
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    چلیں میں آپ سے بات نہیں کرتی، آپ نے پوچھا تک نہیں ۔ آخر کیسے بڑے بھیا ہیں میرے
Top