ساری کمپنی کے طرف سے بہت بہتتتتت شکریا
جویریہ مسعود اس لطف خاص کے لیے جویریہ رفیق کی ممنون و شکر گزار ہے:)
پٹھان تو ہم ہیں جی۔ غالب بیچارے تو مغل تھے۔ فرماتے ہیں
مغل بچے بھی خوب ہوتے ہیں
جس پہ مرتے ہیں اسے مار رکھتے ہیں
حالانکہ مغل نہ تھے وہ در اصل ترک تھے ۔ آبا و اجداد ترکستان سے آئے تھے...