افغانستان کے ایک علاقے کے بارے میں سنا ہے کہ جب کوئی لڑکا شادی کی عمر کو پہنچتا ہے تو وہ شادی کے پیسے اکھٹے کرنے کے لیے نوکری یا روزگار کے تلاش میں نکل پڑتا ہے۔ رخصت ہوتے وقت اس کی کزن (چچا کی بیٹی) اس سے کہتی ہے۔ جا! خوب روپیہ کما کر آ، اور اپنی پسند کے لڑکی سے شادی کر۔ اگر کوئی لڑکی نہیں...