سلیمان اور گل رخ کے جھگڑنے کی آوازیں ڈرائينگ روم میں پہنچ رہی تھیں۔!
"یہ نیا روگ پال لیا ہے آپ نے!" صفدر ہنس کر بولا۔!
"اور اس روگ کے بچے بھی میں ہی پالوں گا۔!" عمران کی ٹھنڈی سانس دور تک سُنی گئی تھی۔!
صفدر نے بیٹھتے ہوئے کوٹ کی اندرونی جیب سے کچھ کاغذات نکالے اور عمران کی طرف بڑھا دیئے۔
"کیا...
یہ سب تم جانو باس۔!"
"جاؤ۔۔۔!" عمران ہاتھ ہلا کر بولا۔
"کیا سلیمان جا رہا ہے؟" صفدر نے پوچھا۔ عمران نے مغموم انداز میں سر ہلایا تھا۔
"جا چکا۔۔۔!" صفدر مسکرا کر بولا۔
"کیوں نہیں جائے گا۔!"
"اس قابل کب چھوڑا ہے آپ نے کہ کسی اور کے کام آ سکے۔!"
"ڈپلومیسی!" عمران بائیں آنکھ دبا کر مسکرایا۔ پھر...
کر بولا۔!
"گرین بیچ ہوٹل کا مالک شہزاد۔!"
"ارے۔۔۔!" صفدر نے حیرت سے کہا۔ " وہ علامہ کا شاگرد تھا؟"
"دس بارہ سال پرانی بات ہوئی۔ مجھے بھی علم نہیں تھا لیکن ان پانچوں سے گفتگو کے دوران میں یہ بات معلوم ہوئی تھی۔!"
""گرین بیچ ہوٹل تو نشہ بازوں کا بہت بڑا اڈہ ہے۔۔۔ اور میری معلومات کے مطابق اسے...
"کیا میری مدد کرنا بے وقوفی نہیں تھی۔۔! فرض کیجئے میں ہی فراڈ ہوتا۔ آپ سوچ سکتی تھیں لیکن کسی نہ کسی طرح مجھے یہاں تک کھینچ ہی لائیں۔ کسی دوسرے سے مدد نہیں لینے دی۔!"
"اچھا تو پھر۔"
"بس آپ خود بخود میرے قبیلے میں شامل ہو گئیں۔ میرا مشن یہ ہے کہ ساری دنیا کو بے وقوف بنا کر رکھ دوں۔۔۔ اسی طرح...
"میری کیمپنگ کبھی ڈھکی چھپی نہیں رہتی۔۔۔۔!“ اب بہتیرے جانتے ہوں گے کہ اس میں کس کس نے شرکت کی تھی۔ دراصل میںکالی بھیڑوں کو اپنے آس پاس نہیں دیکھنا چاہتا۔ یہ کسی طرح بھی برداشت نہیں کر سکتا کہ کوئی اپنے گھر والوں کو دھوکے میں رکھ کر میرے حلقے میں شامل ہو۔! علی الاعلان آسکتے ہو تو آؤ۔۔۔۔ ورنہ...
"پولیس اُس کے بارے میں کیا معلوم کرنا چاہتی تھی؟"
"آخری ٹکیاں استعمال کرنے سے پہلے وہ کہاں سے آئی تھی؟"
"ہاں۔۔۔۔ یہ ضروری سوال ہے" علامہ نے پُر تفکّر لہجے میں کہا۔
"سر کیوں نہ ہم اپنے طور پر پتہ لگانے کی کوشش کریں؟"
"وقت ضائع کرنے سے کیا فائدہ۔۔۔۔ وہ واپس تو نہیں آ سکتی۔!"
"میں اس کے لئے...
شکاری صاحب ۔ آپ کو غلطیاں نظر نہیںآئیں؟۔ مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ سرخرنگ زدہ الفاظ کے علاوہ سوالیہ فقروں کا اصل سے موازنہ کریں۔ ضروری نہیں جس کتاب سے ہم ٹائپ کر رہے ہیں اس کی کتابت و املا درست بھی ہو۔ ہمیں املا کے اصولوں کا علم ہونا چاہئےاور ان کو فالو کرنا چاہئے۔
شکریہ
لگتا ہے ہماری بھابی بہت اچھی ہیں جن کے ساتھ آپ کا وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے اچھا گزر رہا ہے، میری شادی کو دو سال بھی نہیں ہوئے اور لگ رہا ہے کہ دوصدیاں بیت گئ ہیں (مذاق)