نتائج تلاش

  1. جیہ

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    بالکل۔۔۔۔۔غلام اسحاق خان بہت سے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں
  2. جیہ

    لائبریری میں کھیلیں !

    اگر کسی کو پروف ریڈنگ کا طریقہ نہ آتا ہو تو مجھ سے رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتا ہے:grin:
  3. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    میں بھی کل اس وقت موجود تھی، اب بھی ہوں ۔۔۔۔۔ یعنی کہ بقدم رنجہ خود۔۔ بقائمی ہوش و ہواس
  4. جیہ

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    واہ مغل بھائی، اچھی غزل ہے۔۔۔۔ خاص کر مطلع ۔ مگر ہم تو بقول غالب کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیں میری آواز گر نہیں آتی
  5. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شکریہ عباس بھائی ۔ وہ اچھے ہیں حسن بھائی، میں جب سے آئی ہوں تو آپ غائب ہیں، اور نہ آنے کی وجہ بھی بتائی تھی کسی دھاگے میں
  6. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شمشاد بھائی ، یہ کیا ہو گیا ہے آپ کو، آتے ہی جانے کی باتیں:(
  7. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    سلام حسن ہمیں بھول گیے ہیں کیا؟ لگے ہاتھوں بابا جانی اور ڈاکٹر عباس بھائی کو بھی سلام عرض کرتی ہوں
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    بہت اچھا کیا شمشاد بھائی مگر اس سے اور بھی ایک اچھا کریں ۔۔۔۔۔ میرا سلام قبول کریں صبح ہی صبح
  9. جیہ

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    کیا آپ کو معلوم ہے کہ پہلا شخص جس نےعلم عروض کا استخراج کیا وہ خلیل بن احمد ہے جس نے 0170 سنۂ ہجری میں 74 سال کی عمر میں وفات پائی۔ مگر نہیں۔۔۔ یہ معلومات تو بہت سوں کو معلوم ہوں گی۔ تو چلیں خلیل کے والد احمد کا ذکر کرتے ہیں: محمد بن اسحاق الندیم المعروف ابن ندیم نے اپنی کتاب "الفہرست" میں...
  10. جیہ

    حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت

    اقبال اور وحدت الوجود پر عباس جلالپوری کی کتاب" اقبال کا علم کلام" کا مطالعہ مفید رہے گا
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    زہے قسمت ۔ مغل صاحب کی بسم اللہ ہی غلط۔۔۔۔ ز سے لکھنا تھا جی
  12. جیہ

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن خاک ہوجائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک
  13. جیہ

    حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت

    شکریہ وارث صآحب، اچھی معلومات دی ہیں آپ نے۔ میں نے جس کتاب بلکہ کتابچے کا ذکر کیا ہے وہ در اصل پروفیسر صاحب کے کتاب "اسلامی تصوف" کا ایک باب ہے جسے علی حدہ شایع کیا گیا تھا، میں نے مکمل کتاب نہیں پڑھی اس وجہ سے پروفیسر صاحب کے خیالات لے بارے میں، میں کچھ نہیں کہہ سکتی
  14. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    لگتا ہے شفتل کی کلوز اپ فوٹو اپلوڈ کرنی پڑے گی
  15. جیہ

    رشید احمد صدیقی چارپائی-رشید احمد صدیقی

    بابا جانی۔ ٹائپنگ میری بس کی بات نہیں۔ یہ جو چند مزاحیہ اقتباس ٹائپ کیے ، وہ بھی تین تین قسطوں میں ٹائپ کیے
  16. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ارے یہ تو مشہور ساگ ہے۔ ایک ڈھنڈر پر تین پتیاں ہوتی ہیں۔ پاکستان میں عام ہے شاید انڈیا میں کوئی اور نام ہو
  17. جیہ

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    قسم سے میں نہیں ہوں پیدل عقل سے۔۔۔۔۔ کاش ایسا ہوتا:(
Top