پروف بار دوم: جویریہ مسعود
"تم نے اس کی ٹکیاں کہاں اور کیسے تبدیل کیں تھیں۔۔۔؟"
"" مجھے اس کی ایک کمزوری کا علم تھا" اسی سے فائدہ اٹھایا۔ چائے پینے کے دس منٹ بعد باتھ روم ضرور جاتی ہے۔۔۔ اس دن ریالٹو کے قریب ملی تھی۔ میں اسے چائے پلانے کے لئے اندر لے گیا۔ ایک کیبین منتخب کر کے اس میں جا بیٹھے۔...