ان میں صرف میٹرو بس والا لاہور کے لیے تھا باقی منصوبے پورے پنجاب کے لیے تھے
آپ ان کاموں سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن یہ بات سچ ہے کہ ان کاموں کی ہی وجہ سے نون لیگ کو ووٹ ملے ہیں
اور یہ کام نون لیگ کا سب سے اہم اور پازیٹو پوائنٹ تھا انہوں نے لوگوں کو کام کر کے دیکھایا جب کہ باقی کسی بھی جماعت کے...