نتائج تلاش

  1. حسیب

    جتنا سیمنٹ امریکہ نے 100 سال میں استعمال کیا ، چین نے 3 سال میں کر لیا : بل گیٹس

    پھر نون لیگ کے انفراسٹرکچر کے منصوبے پی ٹی آئی والوں کو ہضم کیوں نہیں ہوتے؟؟؟:p
  2. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کیا پی ٹی آئی شہباز شریف کی پیروی کر رہی ہے؟؟؟;) اچھی بات ہے کہ آپ کو انتخابی اصلاحات اور نظام قانون میں بہتری سے دلچسپی ہے یقینا ہر محب وطن پاکستانی کی یہی خواہش ہو گی لیکن معذرت کے ساتھ تحریک انصاف کے لیڈران کی دلچسپی اس بات سے نہیں لگ رہی اس وقت اور پہلے بھی اُن کی دلچسپی حکومت یا چند سیٹیں...
  3. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اگر ایم این اے اور ایم پی اے ہی واپس نہ آئے تو؟؟؟ :sneaky:
  4. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اگر حکومت کا ارادہ ہوتا تو اس سے پہلے بھی بہت سارے مواقع موجود تھے :)
  5. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    رانا ثنا اللہ کی طرف سے دعویٰ تو ہوا ہے ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ نون لیگ اس سے زیادہ لوگ اکٹھے کر سکتی ہے وہ الگ بات ہے کہ پھر پی ٹی آئی والوں کا اعتراض آ جانا ہے کہ یہ سارے سرکاری ملازم ہیں :)
  6. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    میں جیو نہیں دیکھتا اور نہ ہی جیو کو غیر جانبدار مانتا ہوں آج کل میں وقت نیوز دیکھ رہا ہوں آپ بھی کچھ دیر تک وقت نیوز دیکھیں یقینا آپ بھی کہیں گے غیر جانبدار رپورٹنگ کر رہے ہیں
  7. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ جگہ کون سی ہے؟؟؟ غیر جانبدار میڈیا کے لوگوں کے نزدیک زیادہ سے زیادہ 10 ہزار لوگ ہو سکتے ہیں کچھ 6 سے 7 ہزار کی بات کر رہے ہیں
  8. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اس بارے میں تو بات ہی نہ کریں 35 سیٹیں پی ٹی آئی کی، 2 قاف لیگ کی اور 1 عوامی مسلم لیگ کی یعنی 342 میں سے 38 سیٹیں
  9. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    لانگ مارچ کے بارے میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایک دوست کا حقائق پر مشتمل مراسلہ جی اصل میں بغیر پلاننگ کے لگتا ہے یہ لانگ مارچ شروع کر دیا گیا اور پھر انتظامات نے بہت مایوس کیا مجھے یہ جو اس سیف اللہ نیازی ہے جس کو انتظامات کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا اس کو تو الٹا لٹکا دینا چاہیے تھا اور پھر...
  10. حسیب

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    سر! آپ زندگی کے کسی بھی شعبہ کو لے لیں اپنے افسران کے خلاف بات کرنے کی جرات چند لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے اور اکثر اوقات اُن لوگوں کو اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑتا ہے یہی حال اسمبلی میں بھی ہوتا ہے ممبران پارٹی کے قائد کے خلاف بات کر سکتے ہیں لیکن اکثر اتنی جرات نہیں رکھتے اس بات پہ اُن کی پارٹی سے...
  11. حسیب

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    اس وقت بھی تمام طاقت قومی اسمبلی اور سینٹ کے پاس ہی ہے۔ قومی اسمبلی آج ہی تحریک عدم اعتماد منظور کر کے وزیر اعظم کو گھر بھیج سکتی ہے
  12. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آزادی مارچ میں شامل ایک گاڑی کو حادثہ 3 افراد جاں بحق 10 افراد زخمی
  13. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عمران خان کی ویڈیو لنک پہ ایک اہم شخصیت سے بات چیت جاری
  14. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آزادی مارچ 34 گھنٹوں میں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گیا
  15. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آزادی مارچ کے کارکن لُٹ گئے http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-08-15/news-292336.html
  16. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اگر آپ کا اکاؤنٹ ہو تو دے سکتے ہیں
  17. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    انقلاب۔۔۔ انقلاب کا نعرہ لگانے والے طاہر القادری کے قافلے کی 920 گاڑیوں نے کہیں بھی ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-08-15/news-292120.html
  18. حسیب

    آزادی مارچ ادونوں طرف تیاریاں

    جناب مجھے کوئی مسئلہ نہیں کہ عمران خان کے بیٹے مارچ میں جاتے ہیں یا نہیں زرقا مفتی بہن کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بیٹے لانگ مارچ میں شریک ہیں۔ اس پر میں نے وہ پوسٹ کی تھی کہ وہ شریک نہیں ہیں:)
  19. حسیب

    آزادی مارچ ادونوں طرف تیاریاں

    پی ٹی آئی کے کارکن بچوں کی طرح ٹافیوں پہ لپک پڑے http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-08-14/news-292056.html لو دسو ہن:laugh::laughing:
  20. حسیب

    آزادی مارچ ادونوں طرف تیاریاں

    http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-08-14/news-292052.html
Top